1 |
سورۃ الحج میں جہاد کی اجازت کو مسلمانوں کے لیے قرار دیا گیا ہے. |
زمہ داری
قرض حسنہ
خوش خبری
یہ تینوں
|
2 |
سورہ الحج میں حکمرانوں کو تاکید کی گئی ہے. |
صلہ رحمی کی
نیکی کا حکم دینے کی
عفو و درگزر کی
مساوات قائم کرنے کی
|
3 |
سورت کے شروع میں قیامت کے احوال کا بیان ہے. |
سورہ طہ میں
سورہ الحج میں
سورہ الانبیاء میں
سورہ مریم میں
|
4 |
پہلی مرتبہ جہاد کی اجازت دی گئی. |
سورہ مریم میں
سورہ طہ میں
سورہ الحج میں
سورہ الانبیاء میں
|
5 |
سورہ الحج ہے. |
مکی
مدنی
مکی اور مدنی
کوئی نہیں.
|
6 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے رحمتہ اللعالمین ہونے کا زکر کس سورت میں ہے. |
سورۃ الحج
سورہ مریم
سورہ الانبیاء
سورہ طہٰ
|
7 |
قیامت کا سچا وعدہ قریب آجائے تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں. |
عقل مندوں کی
مومنوں کی
کافروں کی
پرہیز گاری کی
|
8 |
جو نیک کام کرے اور وہ مومن بھی ہو تو اس کی کوشش نہیں جائے گی. |
خراب
خوب
رائیگاں
کارآمد
|
9 |
یا جوج وما جوج کا زکر کون سی سورت میں ہے. |
سورۃ مریم
سورۃ طہٰ
سورۃ الانبیاء
سورۃ الحج
|
10 |
حضرت زکریا علیہ السلام کو اللہ تعالی نے عطا کیا. |
مال و دولت
علم و حکمت
سرداری
یحیحی
|