1 |
حضرت سلیمان علیہ السلام کے گھوڑے حصہ لیتے تھے. |
دوڑ میں
کھیل کود میں
تفریح میں
جہاد میں
|
2 |
اللہ تعالی نے حضرت داؤد علیہ السلام کو عطا کیا. |
یوسف علیہ السلام
الیاس علیہ السلام
سلیمان علیہ السلام
یونس علیہ السلام
|
3 |
جو لوگ اللہ کی راہ میں بہک جاتے ہیں تو ان کے لیے ہے. |
ہلکا عذاب
معمولی عذاب
سخت عذاب
بھاری عذاب
|
4 |
اللہ تعالی نے حضرت داؤد علیہ السلام کو نائب بنانے کے بعد تلقیعن کی کہ وہ. |
خوش اخلاقی اختیار کریں.
علم کو عام کریں
انصاف سے فیصلہ کریں.
اپنے کاموں کو ترغیب دیں.
|
5 |
قرآن مجید میں کس نبی کو کہا گیا ہے کہ ہم نے تمہٰن زمین یں ںآءب بںایا ہے. |
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
|
6 |
حضرت داوّد علیہ السلام عبادت میں مصروف تھے کہ 2 افراد دیوار پھاند کر پہنچ گئے. |
گھر
مسجد
محراب
بازار
|
7 |
اللہ تعالی نے سورۃ ص میں مقدمات کے فیصلے کی استعداد صفت بیان کی ہے. |
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ اسلالم
حضرت صالح علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
|
8 |
جب حضرت داؤد علیہ السلام تسبیح کرتے تو جمع ہوجاتے تھے |
جانور
کیڑے
پرندے
انسان
|
9 |
صبح و شام حضرت داؤد علیہ السلام کےساتھ مل کر تسبیح کرتے تھے. |
جنگل
میدان
ریگستان
پہاڑ
|
10 |
کس پیغمبر کے لیے اللہ تعالی نے پہاڑوں کو مسخر کردیا. |
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
|