1 |
کس سورت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی شان میں گستاخی کرنے والے ظالموں کی حسرت کا بیان ہے. |
سورۃ الحج
سورہ آلانبیاء
سورہ طہٰ
صورہ الفرقان
|
2 |
کس سورت میں جھوٹے خداؤں کی بے بسی اور لاچار گی کا زکر ہے. |
سورۃ الانبیاء
سورہ الفرقان
سورہ الحشر
سورہ اعلیٰ
|
3 |
سورہ الفرقان کی کون سی آیت میں قرآن مجید کو فرقان قرار دیا گیا ہے. |
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
|
4 |
اللہ تعالی کے نزدیک خاص مقام ملتا ہے. |
خاندان سے
حسب نسب
اچھے کردار سے
خوب صورتی سے
|
5 |
رحمٰن کے بندے زمین پر چلتے ہیں. |
تیز تیز
آہستہ آہستہ
اکڑ اکڑ کر
عاجزی کے ساتھ
|
6 |
قرآن مجید نازل کیا گیا ہے. |
مسلمانوں کے لیے
عربوں کےلیے
اہل علم کےلیے
تمام جہانوں کے لیے
|
7 |
سورہ فرقان کے آخر میں صفات بیان کی گئی ہیں. |
مجاہدین کی
تاجروں کی
شہیدوں کی
رحمٰن کے بںدوں کی
|
8 |
حق و باطل کے درمیان فیصلہ کرنے والا معنی ہے. |
قرآن کا
فرقان کا
ذی شان کا
رحمٰن کا
|
9 |
جب کافروں کے سامنے ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو آپ خاتم النیبین کو ان چہروں پر آثار دکھائی دیں گے. |
ناگواری
مایوسی
بے سکونی
اطمینان کے
|
10 |
سمندروں میں چلنے والی کشتیوں کو تمہارے تابع فرماں کردیا ہے |
حکمرانوں
اللہ تعالی
ماہرین
سائنس دانوں نے
|