Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی نے کس سورت کا آغاز حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دینے سے کیا ہے. سورہ الفرقان سورہ طہ سورہ الشعراء سورہ الانبیاء
2 عموما جھوٹے شاعروں کی پیروی کرتے ہیں. اداکار لوگ گمراہ لوگ ان پڑھ لوگ پڑھے لکھے لوگ
3 نافرمانوں پر عذاب آترتا ہے. دنیا میں قبر میں آخرت میں تینوں میں
4 جھوٹے اور گناہ گارلوگوں کا ساتھی ہوتا ہے. شاعر جن نفس شیطان
5 سورہ الشعراء کے آخر میں صفات بیان کی گئی ہیں. فرشتوں کی علماء کی حکمرانوں کی شاعروں کی
6 آیات کے لحاظ سے طویل ترین مکی سورت ہے. سورہ الشعراء سورہ العنکبوت سورہ الروم سورہ لقمٰن
7 ایمان والوں اور نیک اعمال کرنے والوں کی برائیوں کو اللہ بدل دے گا. نیکیوں سے کامیابیوں سے مال و دولت سے بھلائیوں سے
8 رحمٰن کے حقیقی بندے دعا مانگتے ہیں ہمارے پرودگار ! ہمیں بچائے رکھنا: بزدلی مایوسی سے جہنم کے عذاب سے ناکامی سے
9 رحمٰن کے حقیقی بندے کنارہ کشی اختیار کرتے ہیں. سچے لوگوں سے فرماں برداروں سے جاہلوں سے پڑھے لکھے لوگوں سے
10 رحمٰن کے حقیقی بندے زمین پر چلتے ہیں. بے بسی سے بے صبری سے اکڑکر انکساری سے
Download This Set