Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قیامت کے دن جنت قریب کردی جائے گی. اچھے لوگوں کے پڑھے لکھے لوگوں کے پرہیزگاروں کے جاہلوں کو
2 فرعون نے کس قوم کو اپنا غلام بنا رکھا تھا. بنی بکر کو بنی اسماعیل کو بنی اسرائیل کو بنی قریطہ کو
3 حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کس ظالم قوم کے پاس بھیجا گیا. نمرود کی قوم ہامان کی قوم شداد کی قوم فرعون کی قوم
4 جب کفار کے پاس رحمٰن کی طرف سے کوئی نئی نصیحت آتی تو وہ کیا کرتے. اس سے منہ موڑ لیتے اس کی تائید کرتے خوش ہوجاتے اسکا پرچار کرتے
5 سورۃ الشعراء کے رکوع ہیں. 9 10 11 12
6 سورہ الشعراء کی آیات ہیں. 220 225 227 235
7 سورہ الشعراء کون سے پارے میں ہے. 17 18 19 20
8 ہمیں ایمان والوں سے پیش آنا چاہیے. سختی سے بددلی لاپرواہی شفقت سے
9 قرآن مجید کی زبان ہے. اردو فارسی عربی پنجابی
10 قرآن مجید حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کس فرشتے کے زریعے ہوا؟ حضرت جبرائیل علیہ السلام حضرت میکائیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام
Download This Set