1 |
سورہ النمل کس سورۃ مبارکہ کے بعد نازل ہوئی. |
سورہ طہٰ
سورہ مریم
سورہ الشعراء
سورہ الحج
|
2 |
ہمارے اعمال کا فیصلہ ہوگا. |
قبر میں
جنت میں
جہنم میں
قیامت کے دن
|
3 |
سورۃ النمل کے شروع میں ان لوگوں کی صفات بیان کی گئی ہین جو ہدایت حاصل کرتے ہیں. |
قدرت سے
تاریخ سے
قصوں سے
قرآن مجید سے
|
4 |
دین کی دعوت دینے والوں کو لوگوں کو خبردار کرنا چاہیے. |
واقعات کے زریعہ
تاریخ کے زریعے
قرآن مجید کے زریعے
قصے کہانیاں
|
5 |
نمل کے معنی ہے. |
مکڑی
شہد کی مکھی
بلبل
چیونٹی
|
6 |
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم پر عذاب آنے کی وجہ تھی. |
ناپ تول کی کمی
بدکرداری
لوگوں سےبرا سلوک
سرکشی
|
7 |
حضرت صالح علیہ السلام کی قوم نے ہلاک کردیا. |
اپنے جانوروں کو
غلاموں کو
اللہ تعالی کی اونٹنی کو
نیک لوگوں کو
|
8 |
سابقہ اقوام میں کون سی قوم شاندار عمارات تعمیر کرنے کی وجہ سے مشہور تھی. |
قوم صاٌلح
قوم ثمود
قوم عاد
قوم سبا
|
9 |
قوم نے حضرت نوح علیہ السلام سے کہا کہ تم باز نہ آئے تو تمہیں کردیا جائے گا. |
مالدار
بے بس
سنگسار
غریب
|
10 |
قیامت کے دن جہنم کن لوگوں کے سامنے کردی جائے گی؟ |
غریبؤں کی
ان پڑھوں کے
گمراہوں کے
پڑھے لکھوں کے
|