Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ملک سبا والے لوگ کس کی پوجا کرتے تھے. درختوں کی پرندوں کی آگ کی سورج کی
2 حضرت سلیمان علیہ السلام کو اپنے دربار میں کون سا پرندہ نظر نہ آیا. عقاب کبوتر فاختہ ہدہد
3 معجزات موسیٰ میں سے بڑے معجزات تھے. 2 3 4 5
4 اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو معجزات عطا کیے تھے. 6 7 8 9
5 نمل عربی میں کہتے ہیں. مکڑی کو چیونٹی کو مکھی کو چڑیا کو
6 سورہ النمل کے رکوع ہیں. 5 6 7 8
7 سورۃ النمل کی آیات ہیں. 92 93 94 96
8 حرام طریقوں سے رزق حاصل کرنےسے ناراض ہوجاتا ہے. حاکم افسر اللہ تعالی دوست
9 لاچار اور پریشان حال لوگوں کی فریاد سننے والی زات ہے. اللہ تعالی کی والدین کی حکمرانوں کی بزرگوں کی
10 حضرت سلیمان علیہ السلام کے والد کا نام یت، حضرت داؤد علیہ اسلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت اسحٰق علیہ السلام
Download This Set