1 |
ہدایت حاصل ہوتی ہے. |
علم حاصل کرنے سے
سفر کرنے سے
مال خرچ کرنے سے
اللہ تعالی کی توفیق سے
|
2 |
مکہ مکرمہ میں نازل ہونے والی آخری سورت ہے. |
سورہ النمل
سورہ الحج
سورہ القصص
سورہ العنکبوت
|
3 |
قارون اپنے مال و دولت کو نتیجہ قرار دیتا تھا. |
اللہ تعالی کے فضل کا
فرعون کی مہربانی کا
موسیٰ علیہ السلام کی دعاؤں کا
زاتی محنت اور علم کا
|
4 |
قارون کا تعلق تھا. |
قوم عاد سے
بنی اسرائیل سے
قوم لوط
قوم ثمود سے
|
5 |
حضرت محمد خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ مشابہ ہے. |
حضرت نوح علیہ السلام سے
حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
|
6 |
قرآن مجید ہدایت اور رحمت ہے. |
مومنو کے لیے
غیر مسلموں کے لیے
پڑھے لکھے لوگوں کے لیے
سب لوگوں کے لیے
|
7 |
اللہ تعالی نے زمین پر پہاڑ اس لیے بنائے تاکہ زمین نہ ہو. |
تنگ
کشادہ
غیر متوازن
متوازن
|
8 |
حضرت سلیمان علیہ السلام کا خط کس نے ملکہ سبا کے دربار میں پہنچایا. |
قاصد نے
وزیر نے
ہد ہد نے
سپاہی نے
|
9 |
ہدہد نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو بتایا کہ ملک سبا پر حکومت ہے. |
ایک بچے کی
ایک مرد کی
ایک عورت کی
ایک غلام کی
|
10 |
ملکہ سبا کا تخت تھا. |
لوہے کا
لکٹری کا
سونے کا
چاندی کا
|