Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عنکبوت کا معنی ہے. مکڑی چیونٹی شہد کی مکھی مچھر
2 قارون کس کی قوم میں تھا. حضرت یوسف علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام
3 اللہ تعالی نے دن اس لیے بنایا ہے تاکہ تم تلاش کرسکو. علم اس کا فضل مال ہتھیار
4 اللہ تعالی نے تمہارے آرام کے لیے بنائی ہے. صبح شام دوپہر رات
5 اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کتاب عطا کی. زبور انجیل تورات قرآن مجید
6 موسیٰ علیہ السلام کتنے سال حضرت شعیب علیہ السلام کے ہاں رہے. 7 سال 8 سال 9 سال 10 سال
7 حضرت موسیٰ علیہ السلام نے مدین میں کن کی بکریوں کو پانی پلایا. بچوں کی دوستوں کی عورتوں کی غلاموں کی
8 حضرت موسیٰ علیہ السلام نے مصر سے نکل کر رخ کیا. شام کا عراق کا مدین کا عرب کا
9 کس فرعون سے کہا کہ یہ بچہ تو میرے اور تیری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے. فرعون کی ماں نے فرعون کی بیوی نے فرعون کی بہن نے فرعون کی بیٹی نے
10 کس کے گھر والوں نےبچے کو اٹھالیا. ہامان کو شداد کو فرعون کو نمرود کو
Download This Set