Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی کے دین کے لیے ہجرت کرنا ہے. ایک بڑی نیکی قوم کی خدمت بڑوں کا ادب وطن کی حفاظت
2 سورہ العنکبوت میں کس گناہ کی مثال مکڑی کے جالے سے دی گئی ہے. والدین کی نافرمانی حسد شرک غیبت
3 سورہ العنکبوت میں مسلمانوں کو ہدایت کی گئی ہے اللہ تعالی ان لؤگوں کے لیے راہیں کھول دیتا ہے جو جدوجہد کرتے ہیں. فلاحی مقاصد کے لیے اللہ تعالی کی راہ میں دنیا کمانے کی خاطر ترقی و خوشحالی کے لیے
4 سورہ العنکبوت میں کس نبی کی لازوال قربانیوں کا تذکرہ ہے. حضرت داؤد علیہ السلام کا حضرت ہود علیہ السلام کا حضرت صالح علیہ السلام کا حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
5 اللہ تعالی نے اس سورت میں مسلمانوں کو تاکید فرمائی ہے. شکر کی احسان کی عدل کی صبر کی
6 سورہ العنکبوت کی کس آیت میں مکڑی کے جالے کا زکر ہے. 40 41 42 43
7 اللہ تعالی رزاق ہے. جانوروں کا انسانوں کا پرندوں کا تمام مخلوقات کا
8 اپنی قوم کو ساڑھے نو سو سال تبلیغ کی. حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت نوح علیہ السلام نے حضرت لوط علیہ السلام نے حضرت لوط علیہ السلام نے
9 مکڑی کے جالے پر اعتماد کرنے والوں سے تشبیہ دی گئی ہے. یہودیوں کو بے عمل عالموں کو مشرکین کو غیبت کرنے والوں کو
10 سورہ العنکبوت میں مسلمانوں کو ہدایت کی گئی. اللہ تعالی سے تعلق مضبوط کرنے کی جدوجہد کی صبر کرنے کی ان تینوں کاموں کی
Download This Set