1 |
قوم عاد کو بہت گھمنڈ تھا. |
مال پر
خوب صورتی پر
جسمانی طاقت پر
اولاد پر
|
2 |
حقوق العباد میں اولین حق ہے. |
اولاد کا
اساتذہ کا
والدین کا
ہمسایوں کا
|
3 |
سورہ الاحقاف میں حقوق بیان کیے گئے ہیں. |
غلاموں کے
بیوی بچوں کے
رعایا کے
والدین کے
|
4 |
احقاف مسکن تھا. |
قوم عاد کا
قوم ثمود کا
بنی اسرائیل
قوم سبا
|
5 |
احقاف کا معنی ہے. |
آبشاریں
جنگلات
ریت کے ٹیلے
پہاڑ
|
6 |
اللہ تعالی نے کس پیغمبر کے بارے میں بتایا کہ ہم نے اسے صابر پایا |
حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
|
7 |
بیماری کی حالت میں کس پیغمبر نے اللہ تعالی کو پکارا. |
حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت نؤح علیہ السلام
|
8 |
جنوں پر کس پیغمبر کی حکمرانی تھی. |
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
|
9 |
ہوائیں کس پیغمبر کے تابع تھیں. |
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
|
10 |
حضرت سلیمان علیہ السلام کے گھوڑے حصہ لیتے تھے. |
دوڑ میں
کھیل کود میں
تفریح میں
جہاد میں
|