Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سب گھروں میں س کمزور گھر کس کا ہوتا ہے. چیونٹی کا شہد کی مکھی کا مکڑی کا چڑیا کا
2 اللہ تعالی نے خزانوں سمیت زمین میں دھنسا دیا ہامان کو شداد کو فرعون کو قارون کو
3 جب حضرت شعیب علی السلام کی قوم پر زلزلے کا عذاب ایا تو اوندھے منہ پڑے رہے. اپنے کھیتوں میں اپنے گھروں میں اپنے باغوں میں اپنے بازاروں میں
4 حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم پر عذاب آیا. آگ کا زلزلے کا پانی کا چیخ کا
5 سورہ العنکبوت میں سب سے پہلے قصہ بیان ہوا. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا حضرت ابراہیم علیہ السلام کا حضرت نوح علیہ السلام کا حضرت داؤد علیہ السلام کا
6 حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو کتنے سال تبلیغ کی. 900 سال 950 سال 1000 سال 1050 سال
7 سورہ العنکبوت ایمان اور اعمال صاٌلحہ کرنے والے لوگوں کو شامل کیا جائے گا. معزز لوگوں میں پڑھے لکھے لوگوں میں مال دار لوگوں میں صالح لوگوں میں
8 سورہ العنکبوت کون سے پارے میں ہے. 18 ویں 19 ویں 20 ویں 21 ویں
9 عنکبوت عربی میں کسے کہتے ہیں. گائے کو چیونٹی کو مکڑی کو اونٹ کو
10 سورہ العنکبوت کی آیات ہیں. 68 69 7 8
Download This Set