Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے کہ اس نے تم کو پیدا کیا ہے. پانی سے آگ سے ہوا سے مٹی سے
2 قیامت کے دن کون لوگ سخت مایوس ہوں گے. ان پڑھ بزدل نیک مجرم
3 کون لوگ آخرت سے بالکل غافل ہیں. کفار صاٌلحین متقین عابدین
4 سورہ الروم کے رکوع ہیں. 3 5 6 7
5 سورہ الروم کی آیات ہیں. 60 65 70 75
6 سورہ الروم کس پارے میں ہے. 20 21 22 23
7 سورہ الروم میں مذمت کی گئی ہے. تکبر کی شرک کی حسد کی غیبت کی
8 اللہ تعالی نے اپنے قدرت سے رومیوں کو فتح عطا فرمائی. مشرکین مکہ پر مسلمانوں پر یہود پر ایرانیوں پر
9 مشرکین مکہ اور ہمدردی رکھتے تھے. ایرانیوں سے یہودیوں سے رومیوں سے یونانیوں سے
10 آتش پرست تھے مشرکین مکہ رومی ایرانی یونانی
Download This Set