1 |
حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ زمین پر نہ چلنا. |
اکڑ اکڑ کر
تیز تیز
اہستہ آہستہ
اچھل اچھل کر
|
2 |
حضرت لقمان نے شرک کو قرار دیا ہے. |
گناہ کبیرہ
نحوست کا باعث
عظیم ظلم
ناجائز کام
|
3 |
حضرت لقمان نے نصیحتیں کیں. |
اپنے بیٹے کو
اپنے بھائی کو
اپنے شاگرد کو
اپنے دوست کو
|
4 |
حضرت لقمان اہل عرب میں مشہور تھے. |
تاجر
شاعر
خطیب
حکیم دانا
|
5 |
اللہ تعالی نے کون سی کتاب میں ہر قسم کے لوگوں کی مثالیں بیان کردی ہیں. |
تورات
زبور
قرآن مجید
انجیل
|
6 |
ہم نے آپ خاتم النین صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کئی رسول ان کی قوموں کی طرف بھجیے جو ان کے پاس لے کر آئے. |
مال و دولت
روشن دلیلیں
بہترین سہولتیں
اونچے عہدے
|
7 |
اگر تم اللہ تعالی کی رضا چاہتے ہو تو دیتے رہو. |
ٹیکس
جذیہ
خراج
زکوۃ
|
8 |
زکوٰۃ دینے سے رضا ملتی ہے. |
دوستوں کی
معاشرے کی
اللہ تعالی کی
حکومت کی
|
9 |
تم لوگوں سے سود لے لیتے ہو کہ بڑھ جاتا ہے. |
تمہارا مال
تمہارا مرتبہ
تمہار عہدہ
تمہارا علاقہ
|
10 |
اللہ تعالی نے سورہ الروم میں منع کیا. |
صلہ رحمی سے
سود سے
اعتدال سے
بھائ چارے سے
|