Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ السجدہ کے رکوع ہیں. 5 4 3 2
2 سورہ السجدہ کی آیات کتنی ہیں. 28 30 32 34
3 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر کی پہلی رکعت میں اکثر تلاوت فرمایا کرتے تھے. سورہ الروم سورہ لقمٰن سورہ السجدہ سورہ العنکبوت
4 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمرات کو کس سورہ کی تلاوت کیے بغیر سوتے تھے. سورہ السجدہ سورہ العنکبوت سورہ لقمان سورہ الروم
5 سورہ السجدہ کی کون سی آیات ، آیت سجدہ ہے. 12 13 14 15
6 اللہ تعالی کی فرماں برداری کرنے والے اور نافرمانی کرنے والے نہیں ہوسکتے. نرم دل کامیاب ناکام برابر
7 سنت نبوی کے مطابق جمعہ کے دن سورہ السجدہ پڑھنے چاہیے. فجر کی نماز میں جمعہ کی نماز میں مغرب کی نماز میں عشاء کی نماز میں
8 صبر کرنے والوں اور اللہ تعالی کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو بنایا جاتا ہے فرشتہ صابر رہنما صاحب ثروت
9 اللہ تعالی نافرمانوں پر بڑے عذاب سے پہلے بھیجتا ہے. من سلویٰ راحت شادمانی چھوٹے عذاب
10 حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم رات کو سوے ہوئے تلاوت فرماتے . سورہ القصص سورہ آل عمران سورہ السجدہ سورہ البقرہ
Download This Set