Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ سبا میں کس قوم کے 2 باغوں کا تذکرہ ہے. قوم عاد قوم ثمود قوم سبا قوم مدین
2 سورہ سبا میں اللہ تعالی نے کس کے گھر والوں کو شکر ادا کرنےکے لیے نیک عمل کرنے کی تلقین کی ہے. حضرت یوسف علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام حضرت یونس علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام
3 اللہ تعالی کی ناشکری پر چھین لی جاتی ہے. عقل دولت نعمت طاقت
4 اللہ تعالی نے کس نبی کےلیے تانبے کا چشمہ بہادیا. حضرت داؤد علیہ السلام حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام حضرت صالح علیہ السلام
5 حضرت داؤد علیہ السلام کے ساتھ تسبیح کرتے تھے. دریا درخت پہاڑ ریگستان
6 قوم سبا پر اللہ تعلای کا عذاب آیا. شرک کی وجہ سے جہالت کی وجہ سے بزدلی کی وجہ سے نادانی کی وجہ سے
7 سورہ السبا کی آیات ہیں. 52 53 54 55
8 لوہے کی زر ہیں اور زنجریں بناکرتے تھے. حضرت یوسف علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام
9 قوم سبا پر اللہ تعالی کا عذاب آنے کی وجہ ہے. جہالت بزدلی ناشکری مایوسی
10 قوم سبا آباد تھی. مدین میں یمن میں عراق میں مصر میں
Download This Set