Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ فاطر کے مطابق بری چالیں چلنے والوں کے لیے ہے. سخت عذاب سخت آزمائش سخت تکلیف سخت ناکامی
2 سورہ فاطر کی آیات ہیں. 43 44 45 46
3 ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے. مال نفس اولاد شیطان
4 اللہ تعالی نے کون سی سورت میں واضح کیا ہے کہ زندگی ایک دھوکہ ہے. سورہ لقمان سورہ العنکبوت سورہ فاطر سورہ طہٰ
5 فاطر کا لفظ سورہ فاطر کی کون سی آیت میں ایا ہے. پہلی دوسری تیسری چوتھی
6 فاطر کا مطلب ہے. بنانے والا پیدا کرنے والا سننے والا دیکھنے والا
7 سورہ فاطر کے مطابق اللہ تعالی کا حقیقی ڈر حاصل ہوتا ہے. مال داروں کا علماء کا تاجروں کا اہل ایمان کا
8 قرآن مجید میں پہاڑوں اور جانوروں کا زکر کرکے دعوت دی گئی ہے. اللہ تعالی کی حکمت پر غورو فکر کی سائنسی تحقیقات کی پہاڑوں کی سیر کی دنیا کی رنگینی کی
9 فاطر کا معنی ہے. زبردست پیدا کرنے والا نگہبان حکمت والا
10 سورہ فاطر کا دوسرا نام ہے. سورہ العقعد سورہ الملائکہ سورہ تنزیل السجدہ سورہ الاسراۃ
Download This Set