Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الاحقاف میں آیات ہیں. 32 35 40 45
2 سورہ الاحقاف سورت ہے. مدنی مکی دونوں کوئی نہیں
3 اللہ تعالی نے کون سی سورت میں والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنے کا حکم دیا ہے. سورہ السبا سورہ الفاطر سورہ الاحقاف سورہ ص
4 قیامت کے دن مشرکوں کے بائے گئے جھوٹے معبد ان کے ہوں گے. خیر خواہ مخالف دوست دشمن
5 سورہ الاحقاف کس واقعے کے بعد نازل ہوئی. ہجرت حبشہ فتح مکہ صلح حدیبیہ سفر طائف
6 قوم عادکس علاوے کے قریب رہتی تھی. بحرین عمان حضر موت یمن
7 سورہ الاحقاف کے آغاز میں مذمت کی گئی ہے. شرک کی بدعت کی حسد کی غیبت کی
8 جنات کے قرآن سننے کے موقع پر سورہ نازل ہوئی. سورہ الفاطر سورہ سبا سورہ الاحقاف سورہ ص
9 سورہ الاحقاف کے رکوع ہیں. 2 3 4 5
10 سورہ الاحقاف کی آیات ہیں. 30 32 35 37
Download This Set