More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 10th Class Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب مشرکین کے پاس ان کے رب کی طرف سے نشانی آتی وہ کیا کرتے ہیں.
Choose an answer
خوش ہوتے
منھ موڑ لیتے
افسردہ ہوجاتے
تائید کرتے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ بنی اسرائیل میں کس قوم کا آحؤال زکر کیے گئے ہیں.
Choose an answer
قوم عاد
قوم ثمود
بنی اسرائیل
قوم قریش
Previous
Skip
Next
Question # 3
راستوں سے لوگ معلوم کرتے ہیں.
Choose an answer
نصیحت
راستہ
راہنمائی
معلومات
Previous
Skip
Next
Question # 4
مدینہ منورہ اور شام کے وسط میں موجود پہاڑوں کے درمیانی علاقے کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
وادی حجر
وادی نخلہ
وادی سینا
وادئی طائف
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ الانعام کی آیات ہیں.
Choose an answer
160
165
170
175
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ الزمر کی آیات ہیں.
Choose an answer
70
75
80
85
Previous
Skip
Next
Question # 7
عربی زبان میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں.
Choose an answer
العنکبوت
النحل
الفیل
الاسد
Previous
Skip
Next
Question # 8
کفار قرآن مجید کو کہتے تھے.
Choose an answer
شکوک سے پاک کتاب
پہلے لوگوں کی کہانیاں
عظیم کتاب
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب.
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں عدل کے ساتھ کس بات کا حکم دیا ہے.
Choose an answer
صبر کا
احسان کا
شکر کا
میانہ روی
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ الزمرمیں کتنے گروہوں کا زکر ہے.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ الشوریٰ میں اہل ایمان کا وصف یہ بیان ہوا ہے کہ وہ اجتناب کرتے ہیں.
Choose an answer
برد بازی سے
کبیرہ گناہوں سے
میانہ روی سے
کفایت شعاری سے
Previous
Skip
Next
Back