More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نشہ پیدا کرتا ہے-
Choose an answer
معاشرتی قدر
معاشرتی انحراف
معاشرتی قانون
معاشرتی عمل
Previous
Skip
Next
Question # 2
ثقافتی تبدیلیاں جب افراد میں مقبول ہو جائیں تو کہلاتی ہیں
Choose an answer
معاشرتی تغیر
معاشرتی حالت
ثقافتی تغیر
معاشرتی فعل
Previous
Skip
Next
Question # 3
ثقافت کی خصوصیت ہے؟
Choose an answer
اکتسابی
ترسیل
مثالی
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
معاشرے کے ہر طبقہ کا عیدین اور دوسرے اسلامی تہواروں کا منانا کہلاتا ہے
Choose an answer
ثقافتی اختلافات
ثقافتی مماثلت
ثقافت کے انداز
ثقافت
Previous
Skip
Next
Question # 5
صنعتی وحرفی ترقی سے مشترکہ خاندانی نظام ہوا
Choose an answer
تبدیل
ساکن
خوش
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
معاشرہ کی ساخت اور معاشرتی تعلقات میں تبدیلی معاشرتی تغیر کہلاتی ہے-بقول
Choose an answer
مارکس
ایف - ای - میرل
ہارٹن اینڈ بنٹ
آئن رابرٹسن
Previous
Skip
Next
Question # 7
سمجھوتہ کس کی ایک قسم ہے
Choose an answer
ثقافتی نفوذ
ثقافتی پزیری
مصالحت
تحلیل یا مماثلت
Previous
Skip
Next
Question # 8
جذباتی وابستگی سے خالی گروہ ہے
Choose an answer
کلب
معاشرہ
تنظیم
الف، ب اور ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک معاشرتی حیثیت سے دوسریمعاشرتی حیثیت کی طرف حرکت؟
Choose an answer
معاشرتی درجہ بندی
معاشرتیحرکت پزیری
جغرافیائیحرکت پزیری
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
معمولات پر عمل درآمد کرانے کے لئے انعام و سزا کا نظام کہلاتا ہے؟
Choose an answer
قوانین
معاشرتی مستحبات
اقدار
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس نےثقافت کو معاشرتی ورثہ کہا ہے؟
Choose an answer
ڈر خائم نے
کومٹے نے
بارنس نے
لنٹن نے
Previous
Skip
Next
Question # 12
اداروں کے وجود میں آنے کی وجہ؟
Choose an answer
معاشرتی حاجات
آلودگی
عمارتیں
مکانات
Previous
Skip
Next
Question # 13
اپنی رہائش مسلسل بدلتا ہے
Choose an answer
خانہ بدوش معاشرہ
غیر روایتی معاشرہ
اقامتی معاشرہ
شہری معاشرہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
سوشیالوجی کتنے الفاظ کا مجموعہ ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 15
قدیم طرز کاشت میں شامل ہیں
Choose an answer
پرانے زرعی انداز
نئے تجربات
نئی نئی چیزوں کے استعمال
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
عصبیت کا جذبہ ہے-
Choose an answer
کمزور
مضبوط
پرکشش
بلدیاتی
Previous
Skip
Next
Question # 17
عصبیت کا ایک نقصان ہے؟
Choose an answer
آبادی بڑھنا
دوسروں سے نفرت
آلودگی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
معاشرتی اقدار کی حفاظت کون کرتا ہے-
Choose an answer
صدر
مکتب
ادارہ
گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 19
کس گروہ میں داخلہ و اخراج قواعد و ضوابط سے ہوتا ہے؟
Choose an answer
غیر رسمی گروہ
مقامی گروہ
خارجی گروہ
رسمی گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 20
عمرانیات سائنسی طور پر خوبی رکھتی ہے
Choose an answer
قیاس آرائی کی
سائنسی طریق کار کی
جذبات و احساسات کی
اقدار کی
Previous
Skip
Next
Question # 21
درجہ بندی کا تعلق ہے-
Choose an answer
جماعت سے
ذات سے
دونوں سے
بالکل نہٰیں
Previous
Skip
Next
Back