More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشرے کے اہم وظائف ہیں
Choose an answer
بنیادی ضروریات
پیشوں کی تقسیم
جنسی خواہشات میں باقاعدگی
الف، ب اور ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
معاشرتی درجہ بندی پائی جاتی ہے
Choose an answer
مسلم معاشرہ میں
ہندو معاشرہ میں
ہر معاشرہ میں
یورپی معاشرہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
صنعتی معاشرہ میں مسابقت ہوتی ہے
Choose an answer
کم
بہت زیادہ
نہیں ہوتی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
معمولات کی کونسی قسم تحریری ہوتی ہے؟
Choose an answer
معروف آداب
لوک ریت
قوانین
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
معاشرتی لحاظ سےمعاشرے کی تقسیم کہلاتی ہے؟
Choose an answer
معاشرتی درجہ بندی
معاشرتی گروہ
طبقہ
سماجی عمل
Previous
Skip
Next
Question # 6
معاشرتی کی بنیادی شرط؟
Choose an answer
تعلیم
منطقی شعور
ذات
گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
منصب کی عمل شکل کہلاتی ہے-
Choose an answer
کارمنصب
کار سرکار
کار اقدار
کار خریدار
Previous
Skip
Next
Question # 8
معاشرے کو مختلف درجات یا جماعتوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں
Choose an answer
معاشرتی رتبہ
معاشرتی جماعتیں
معاشرتی درجہ بندی
ذات پات
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشرہ فرد کو اس کے قردار کے مطابق عطا کرتا ہے؟
Choose an answer
ذات
ثقافت
عصبیت
منصب
Previous
Skip
Next
Question # 10
زکوٰۃ نماز اوع حج کا تعلق کس ادارہ سے ہے
Choose an answer
مذہبی
سیاسی
معاشی
تعلیمی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ماحول کے ساتھ مطابقت کہلاتی ہے؟
Choose an answer
مصالحت
مسابقت
ثقافت
معاشرتیمماثلت
Previous
Skip
Next
Question # 12
دیہی معاشرے کا ذریعہ معاش ہے
Choose an answer
زراعت
باغبانی
ملازمت
الف، ب اور ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 13
معاشرتی انحراف سے مراد ہے؟
Choose an answer
سماجی تبدیلی
سماجی ضبط
معمولات کی خلاف ورزی
سماجی سکون
Previous
Skip
Next
Question # 14
ماحول کا وہ حصہ جو انسان نے بنایا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
ثقافت
مذہب
سیاست
تفریح
Previous
Skip
Next
Question # 15
معاشرہ کونسی زبان کا لفظ ہے-
Choose an answer
عربی
فارسی
پنجابی
انگریزی
Previous
Skip
Next
Question # 16
پاکستان کا 1947 کو وجود میں آںا ہے
Choose an answer
ثقافتی تغیر
معاشرتی تغیر
معاشی تبدیلی
تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 17
ثقافت کسے کہتے ہیں-
Choose an answer
ناچ گانا
فیشن
ہمارے افعال
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 18
عصبیت کا نظریہ پیش کیا؟
Choose an answer
آگسٹ کومٹے نے
میکس ویبرنے
ڈرخائم نے
ابن خلدون نے
Previous
Skip
Next
Question # 19
کونسیحرکت پزیری میں معاشرہ تیزی سے ترقی کی طرف جاتا ہے؟
Choose an answer
افقی
عمودی
جغرافیائی
بین انسلی
Previous
Skip
Next
Question # 20
عصبیت کی وجہ سے اندرونی دفاعی طاقت ہوتی ہے؟
Choose an answer
کمزور
نا مکمل
مضبوط
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
معاشرتی عمل ہوتا ہے
Choose an answer
دو طرفہ
یک طرفہ
رد عمل
عمل رد عمل
Previous
Skip
Next
Back