More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غیر منظم گروہ ہے؟
Choose an answer
جماعت
قبیلہ
برادری
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
جدت پسندی کی حوصلہ شکنی کرتی ہے؟
Choose an answer
مصالحت
عصبیت
ثقافت پزیری
گروہ بندی
Previous
Skip
Next
Question # 3
رکی ہوئی بس کو دھکا لگانا فعل ہے؟
Choose an answer
معاشرتی درجہ بندی
معاشرتی عمل
معاشرتی گروہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ماحول کا وہ حصہ جو انسان نے بنایا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
ثقافت
مذہب
سیاست
تفریح
Previous
Skip
Next
Question # 5
عصبیت کی وجہ سے اندرونی دفاعی طاقت ہوتی ہے
Choose an answer
کمزور
نامکمل
مضبوط
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
تربیت کے مسائل عمرانیات کے کونسے شعبے میں مطالعہ کیے جاتے ہیں.
Choose an answer
معاشرتی بدنظمی
معاشرتی نفسیات
خاندان
معاشرتی گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
معاشرتی زندگی کی کتاب
Choose an answer
عصبیت
ادب
ثقافت
مذہب
Previous
Skip
Next
Question # 8
معاشرے کو کم از کم کتنے طبقات میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟
Choose an answer
2
3
4
6
Previous
Skip
Next
Question # 9
دیہی علاقوں میں افراد کا انحصار کس گروہ پر ذیادہ ہوتا ہے؟
Choose an answer
بنیادی گروہ پر
رسمیگروہ پر
ثانویگروہ پر
خارجیگروہ پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
اداروں کی بنیاد کس پر قائم ہے؟
Choose an answer
معمولات پر
معاشیات پر
کارکردگی پر
ثقافت پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
مذمت کرنا، دھمکی ، گالی، گلوچ وغیرہ مستحبات.
Choose an answer
مثبت مستحبات کی
منفی مستحبات کی
غیر رسمی منفی مستحبات کی
رسمی مستحبات کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٹی وی موبائل انٹرنیٹ کا استعمال ہے؟
Choose an answer
معاشرتیتغیر
ثقافتیتغیر
حرکت پزیری
معاشرتی انحراف
Previous
Skip
Next
Question # 13
ــــــــــ گروہ میں شدید عصبیت ہوتی ہے؟
Choose an answer
ثانوی
رسمی
مقامی
جدید
Previous
Skip
Next
Question # 14
فرد کی اپنی برادری سے جزباتی وابستگی کی وجہ؟
Choose an answer
درجہ بندی
ذات پات
سماجی رتبہ
سماجی گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
معاشرتی حرکت پذیری ایک حالت سے دوسری حالت کی جانب ایک حرکت ہے . بقول
Choose an answer
فیئر چائلڈ
راسک اینڈ وارن
ویبر
مارکس
Previous
Skip
Next
Question # 16
تصادم کار منصب کیا ہے؟
Choose an answer
بیماری
معاشرتی مسئلہ
معاشرتی حرکت پزیری
معاشرتی عمل
Previous
Skip
Next
Question # 17
انحراف میں زیادہ تر شامل ہیں
Choose an answer
نوجوان
بوڑھے
بچے
عورتیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
کارمنصب کے بدلنے سے تبدیل ہو جاتا ہے؟
Choose an answer
منصب
تفاعل
معاشرتی گروہ
عصبیت
Previous
Skip
Next
Question # 19
مخصوص مقصد کے حصول سے وابستہ ہوتا ہے-
Choose an answer
پرائمری گروہ
ثانوی گروہ
رسمی گروہ
ثقافتی گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 20
والدین کا احترام
Choose an answer
غیر معروف آداب
قوانین
شائستہ آداب
لوک ریت
Previous
Skip
Next
Back