Social Studies 5th Class Online Test With Answers

Social Studies 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کا معیاری وقت جس مقام سے لیا گیا ہے. کراچی ملتان لاہور پشاور
2 رات 12 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کے 12 گھنٹوں کو کہتے ہیں پی ایم جی ایم اے ایم کے ایم
3 24 گھنٹوں کا ایک دن حصوں پر مشتمل ہوتا ہے. ایک دو تین چار
4 زمین ایک تھنغے میں طول بلد سورج کے سامنے سے گزرتی ہیں. 5 درجے 8 درجے 12 درجے 15 درجے
5 پاکستان کا وقت گرینج کے عقت سے آگے ہوتا ہے 2 گھنٹے 3 گھنٹے 4 گھنٹے 5 گھنٹے
6 گرینج کے مقام سے گزرنے والے خط نصف اخبار اعظم کو 0 خط ہے 1884 1898 1905 1920
7 ایک طول بلد ہوتا ہے دو منٹ تیس منٹ چار منٹ پانچ منٹ
8 خطوط عرض بلد میں سب سے بڑا خط ہے متوازی خط سیدھا خط خط استوا ٹیڑھا خط
9 خطوط عرض بلد گلوب یا نقشے پر کھینچھے جاتے ہیں. مشرق سے مغرب کی جانب مشرق سے شمال کی جانب شمال سے جنوب کی جانب جنوب س مغرب
10 زمینی خدو خال دکھانے کے لیے نقشے بنائے جاتے ہیں. راستے کا نقشہ موسمیاتی نقشہ سیاسی نقشہ مساحتی نقشی
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!