More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 8th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یہ سالٹس ہارٹ اٹیک سے بچاتی ہے.
Choose an answer
پوٹاشیم کے سالٹس
کیلشیم کے سالٹس
سوڈیم کے سالٹس
میگنشیم کے سالٹس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریپروڈکشن کے دوران زندہ جاندار اپنے خؤاص منتقل کرتے ہیں.
Choose an answer
والدین
بچوں
بہن بھائیوں
دادا دادی
Previous
Skip
Next
Question # 3
جاندار جن کے سیلز اور پلازما عام طور پر جنیٹک انجینرنگ میں استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
فنجائی
بیکڑیا
الجی
وائرسز
Previous
Skip
Next
Question # 4
دل کی ڈھڑکن کو کنٹرول کرتا ہے.
Choose an answer
میڈولا آبلانگنٹا
سیری بلیم
سیر بیرم
بائیوتھیلامس
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ سیلز جو سیلز ڈیویژن کے نتیجے میں بنتے ہیں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
ڈاٹر
پیرنٹ
سیکندری
پرائمری
Previous
Skip
Next
Question # 6
نیورون کے وہ حصے جو پیغامات وصول کرتے ہیں
Choose an answer
سیل باڈیز
ڈینڈ رائٹس
ایکسونز
نیو کلیائی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈی این اے کا مالیکول ....................سغٹرینڈ پر مشتمل ہوتا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
درمیانے سائز کی گردے کی پتھری کو خارج کیا جاتا ہے
Choose an answer
یورین سے
لتھو ٹرپسی
یوریٹر
یوریٹری سسٹم
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈی این اے کا حصہ جو خاص قسم کی پروٹین بنانے کی ہدایات رکھتا ہے.
Choose an answer
ڈی این اے سٹرینڈ
نیوکلیویڈ
جین
کروموسوم
Previous
Skip
Next
Question # 10
پلین مرر سے کس قسم کی امیج بنتی ہے.
Choose an answer
حقیقی
حقیقی اور ورچوئل
ورچوئل
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کالونی میں ہر بیکٹیریا کے پاس درکار........... کے جین کی کاپی ہوتی ہے.
Choose an answer
پروٹین
بیکٹریل
نیوکلیس
ڈی این اے
Previous
Skip
Next
Back