More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Hard Mode MCQs With Answers
Question # 1
WHO مخفف ہے
Choose an answer
بین الاقوامی تنظیم صحت
بین الاقوامی ادارہ صحت
بین الاقوامی تحفظ صحت
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
قابل فہم گفتگو کیلئے ضروری ہے کہ زبان کے عضلات میں موزوں حد تک ہو
Choose an answer
تیزی
روانگی
مضبوطی
لچک
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک صحت مند شخص پر وقت تیار رہتا ہے پورا کرنے کے لیے
Choose an answer
سماجی تقاضے
ماحولی تقاضے
معاشی تقاضے
معاشرتی تقاضے
Previous
Skip
Next
Question # 4
تعصب دور کرنے کی سب سے موثر تدبیر کون سی ہے:
Choose an answer
تعلیم
مبازرت
تحفظ
رابطہ وتعاون
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسلام کے مطابق انسانی شخصیت مشتمل ہے جہتوں پر
Choose an answer
تین
چار
دو
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
سماجیت کا عمل کب ختم ہوتا ہے
Choose an answer
نوجوانی پر
بلوغت پر
بڑھاپے پر
موت پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
طبی نکتہ کی رو سے بیماریوں کی تشخیص اور علاج کیا جاتا ہے
Choose an answer
عضویاتی بنیادوں پر
عضلاتی بنیادوں پر
کرداری بنیادوں پر
ذہنی سطحی بنیادوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 8
مولانا اشرف علی تھانوی کےنزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب فرد دو پسندیدہ مقاصد حاصل کرنا چاہےلیکن ایسا نہ کرسکے تو تصادم کی اس صورت کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
گریز گریز تصادم
حصول گریز تصادم
حصول حصول تصادم
کثیر الحصول گریزتصادم
Previous
Skip
Next
Question # 10
رہنمائی کی کون سی قسم انسانی وسائل کےتحفظ کی ضامن ہے:
Choose an answer
قانونی
سماجی
تعلیمی
پیشہ ورانہ
Previous
Skip
Next
Back