More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Easy Mode MCQs With Answers
Question # 1
آرمی الفا ٹیسٹ پیش کیا تھا
Choose an answer
رابرٹ پرکس
آرتھرایس اوٹس
الفرڈ بینے
ٹرمن
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہمارا بیشتر کردار قوفی آموزش کا مرہون منت ہے-مطابق
Choose an answer
ٹالمین
نیل ملر
جان ڈالرڈ
فرائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیورون کا نیوکلیس واقع ہوتا ہے:
Choose an answer
ڈینڈرائٹس میں
ایکسون میں
مرکزی جسم میں
ٹرمینل بٹنز میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
نفسیات کی سب سے پہلے تعریف کی گئی
Choose an answer
علم روح
علم شعور
علم الذہن
علم کردار
Previous
Skip
Next
Question # 5
مہیج کا غلط ادراک کیا کہلاتا ہے:
Choose an answer
التباس
واہمہ
تمثال
تصور
Previous
Skip
Next
Question # 6
لوگ ایک جیسی صورت حال میں ایک جیسا ردعمل ظاہر نہیں کرتے
Choose an answer
معاشرتی اختلاف کے باعث
انفرادی اختلاف کے باعث
اجتماعی اختلاف کے باعث
گروہی اختلاف کے باعث
Previous
Skip
Next
Question # 7
جارحیت کے محرک میں تشدد اور جسمانی طاقت کے ذریعے دوسرے پر غلبہ کیا جاتا ہے
Choose an answer
افراد
لوگوں
تنظیموں
معاشروں
Previous
Skip
Next
Question # 8
یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والا کس قسم کی شخصیت کا حامل ہوتا ہے:
Choose an answer
اندورں بین
بیرون بین
جاذب
ہوشیار
Previous
Skip
Next
Question # 9
نفسیات کی سب سے پہلی تعریف کون سی ہے:
Choose an answer
علم ذہن
علم روح
علم کردار
علم شعور
Previous
Skip
Next
Question # 10
آزاد متغیرہ کے نتیجے میں واقع ہونے ولی تبدیلی کیا کہلاتی ہے:
Choose an answer
مفروضہ
نظریہ
تابع متغیرہ
مداخلی متغیرہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
وابستگی کا محرک شدید ترین صورت میں دیکھا جاتا ہے
Choose an answer
ابتدائی گروہوں میں
ثانوی گروہوں میں
اعلی گروہوں میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back