More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Life Science Test Easy Mode MCQs With Answers
Question # 1
دلچسپی کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
چار
چھ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہ عصبانیے پیغامات کو حرام مغز سے یا دماغ سے عضلات یا غدود تک لے جاتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
حرکی عصبانیہ
حسی عصبانیہ
تلازمی عصبانیہ
عصبی لہر
Previous
Skip
Next
Question # 3
یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والے کی شخصیت کیسی ہوتی ہے:
Choose an answer
اندرون بین
بیرون بین
معتدل مزاج
ہوشیار
Previous
Skip
Next
Question # 4
جیمز-لینگ نے نظریہ ہیجان پیش کیا:
Choose an answer
1875ء
1884ء
1894ء
1899ء
Previous
Skip
Next
Question # 5
مہیجات کی غلط تعبیر کو کیا کہا جاتا ہے:
Choose an answer
ادراک
التباس
یاد
خواب
Previous
Skip
Next
Question # 6
معروضی آزمائشوں کے باعث عموماً تحریر ہوتے ہیں
Choose an answer
تفصیلاً
پیرا گراف میں
مختصراً
تفصیلاً اور مختصراً دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہیجانات کے دوران دل دھڑکنے کی رفتار بعض اوقات ہوتی ہے
Choose an answer
ایک گنا سے زائد
دو گنا سے زائد
تین گنا سے زائد
چار گنا سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 8
نفسیاتی مریضوں کی تشخیص کے لئے موزوں ترین طریقہ کون سا ہے:
Choose an answer
تجرباتی
مطالعہ احوال
سروے
میدانی مساحتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
التباس کا تعلق تمام حسوں سے ہے لیکن جو التباسات بہت عام ہیں ان میں سے اکثر کا تعلق ہے
Choose an answer
سماعت
بصارت
شامہ
لمس
Previous
Skip
Next
Question # 10
حرام مغز کی ذمہ داری:
Choose an answer
بھوک پیاس
محرکات
اضطراری فعل
کردار
Previous
Skip
Next
Question # 11
ذاتی پسندونا پسند انسانی کردار میں اختلاف کا باعث ہوتے ہیں
Choose an answer
اجتماعی
انفرادی
گروہی
انفرادی و اجتماعی
Previous
Skip
Next
Back