اگر درآمد کنندہ مال کی تفصیل کسٹم حکام کو فراہم نہ کر سکے تو وہ کسٹم حکام کو درخواست دیتا ہے کہ وہ خود ماک کا معائنہ کر کے مال کی تفصیل معلوم کر لیں اس کا تحریر کو کہتے ہیں
تنظیم اصل میں ایسے افراد کی گروہ بندی ہے جو اپنے قائد کی نگرانی اور راہنمائی میں مشترکہ مقاصد کے حصول کیلئے تعاون کرتے ہیں. یہ تعریف کس کی بیان کردہ ہے