More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ڈائریکٹرز کا انتخاب کرتے ہیں
Choose an answer
حصہ دار
پروموٹرز
ڈائریکٹرز کے ذریعے
تینوں کر سکتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اچھے سیلز مین کی خصوصیات یہ ہے کہ وہ
Choose an answer
بہت زیادہ قیمت پر چیز فروخت کرے
بہت اچھی طرح مصنوعات کو متعارف کروائے
بہت کم قیمت پر چیز فروخت کرے
گاہک سے جھوٹ بول کر زیادہ خوبیاں بتائے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ملکی تجارت کی بدولت پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے
Choose an answer
غیر ملکی مصنوعات کی
ملکی مصنوعات کی
علاقائی مصنوعات کی
گھریلو مصنوعات کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
دفتر کے فرائض ہیں
Choose an answer
6
5
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 5
کاروباری سرمایہ کاری کو مدت کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتا ہے
Choose an answer
چار حصوں میں
دو حصوں میں
تین حصوں میں
چھ حصوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
بینکنگ کے شراکتی کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد
Choose an answer
دس ہوتی ہے
بیس ہوتی ہے
تیس ہوتی ہے
چالیس ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس کاروباری تنظٰیم کی حصہ داروں سے الگ قانونی حیثیت ہوتی ہے
Choose an answer
واحد ملکیتی کاروبار
شراکتی کروبار
مشترکہ سرمایہ کی کمپنی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
جہاز پر مال رکھتے ہوئے تمام مال کی چیکنگ کے بعد کیا جاری کیا جاتاہے
Choose an answer
میٹ کی رسید
بل آف لیڈنگ
چارٹر پارٹی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسل بندی کے طریقے
Choose an answer
افقی اور عمودی
محرابی اور افقی
محرابی اور عمودی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کامرس سے مراد ایسے مشاغل ہیں جو مدد دیتے ہیں
Choose an answer
اشیاء کی خرید وفروخت میں
اشیاء کی نقل وحمل میں
اشیاء کو کارخانہ سے صارفیں تک پہیچانے میں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایوان صنعت و تجارت کی تشکیل کے لیے ضروری ہے
Choose an answer
ایوان صنعت و تجارت کا آئین
ایوان صنعت و تجارت کے قوائد و ضوبط
دونوں
دوںوں میں سے کرئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان میں بیمہ زندگی کے کاروبار کو کس سن میں قومی ملکیت میں لے لیا گیا
Choose an answer
1970
1972
1973
1978
Previous
Skip
Next
Question # 13
معاشی ترقی و فلاح وبہبود میں اہم کردار ادا کرتی ہے
Choose an answer
غیر ملکی تجارت
ملکی تجارت
مقامی تجارت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان میں بیمہ کی طرف عوام کا رجحان کیوں کم ہے
Choose an answer
جہالت
غربت
معاشی پسماندگی
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ذخیرہ کاری کا کام حکومت کے لیے
Choose an answer
آمدنی
پریشانی
قرضہ
یا ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
مختصر مدت کی سرمایہ کاری کے ذرائع ہیں
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Back