More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کامرس کا تعلق ہے
Choose an answer
اشیاء کی تقسیم سے
اشیاء کی فروخت سے
اشیاء کی خرید سے
مندرجہ بالا تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پیغامات جلد از جلد ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچائے جاتے ہیں
Choose an answer
خود جا کر
ٹیلی فون کے ذریعے
ٹیلی پرنٹر کے ذریعے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
خوانچہ فروشوں کے اخراجات
Choose an answer
کم ہوتے ہیں
درمیانے ہوتے ہیں
زیادہ ہوتے ہیں
ہوتے ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
بعض اشیاء کو لمبے عرصے تک گوداموں میں ذخیرہ کر لینے سے
Choose an answer
قیمت بڑھ جاتی ہے
قیمت کم ہو جاتی ہے
قیمت مستحکم رہتی ہے
اشیاء خراب ہو جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کونسا جہاز باقاعدہ روٹ پر چلتا ہے اور اپنے ٹائم شیڈول پر سختی سے عمل کرتا ہے
Choose an answer
ٹریمپ
لائنر
ٹینکر
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
خط یا دستاویزات کی ہو بہو نقل حاصل کی جاتی ہے
Choose an answer
فوٹو سٹیٹ مشین سے
خود کار ٹائپ رائٹر سے
برقی ٹائپ مشین سے
ٹائپ رائٹر سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
بل آف لیڈنگ کی نقلیں تیار کی جاتی ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کمپنیکا آئین اور ضوابط کمپنی
Choose an answer
ایک ہی دستاویز کے دو نام ہیں
دو الگ الگ دستاویز ہیں
یا کوئی دستاویز نہیں
دونوں کا مقصد ایک ہی ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مضاربہ قائم ہوتا ہے
Choose an answer
محدود مدت کے لیے
غیر محدود مدت کے لیے
محدود اور غیر محدود مدتوں کے لیے
مندرجہ بالا سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
شعبہ داری سٹور میں صارفین کو اشیاء کی فروخت ہوتی ہے
Choose an answer
مناسب مقدار میں
زیادہ مقدار میں
تھوڑی تھوڑی مقدار میں
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
صنعت ایک شعبہ ہے
Choose an answer
کامرس کا
تجارت کا
کاروبار کا
سرکاری ملازمت کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
انڈنٹ کی اقسام کتنی ہے
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 13
سرکاری خطوط کی اقسام ہیں
Choose an answer
10
15
20
5
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان میں انجمن امداد باہمی کس ایکٹ کے تحت قائم کی جاتی ہے
Choose an answer
1920
1925
1930
1935
Previous
Skip
Next
Question # 15
پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم ڈائریکٹرز
Choose an answer
سات ہوتے ہیں
نو ہوتے ہیں
گیارہ ہوتے ہیں
دو ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
کمپنی کی آئینی رپورٹ پر کس کے دستخب ہونا ضروری ہوتے ہیں
Choose an answer
حصہ داروں کے
بانیان کے
نظماء کے
آڈیٹرز کے
Previous
Skip
Next
Back