More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تجارت ایک شعبہ ہے
Choose an answer
کامرس کا
صنعت کا
زراعت کا
کسی کا بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
واحد آجر مندرجہ ذیل طریقہ سے اپنے کاروبار کو وسعت سے سکتا ہے
Choose an answer
ملازم رکھ کر
ایک حصہ دار شامل کر کے
ملازم اور حصہ دار شامل کرکے
زیادہ حصہ دار شامل کر کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کاروباری خط میں القاب و آداب کے بعد تحریر کیا جاتاہے
Choose an answer
کاروبار کا نام
کاروبار کے مالک کا نام
خط کا عنوان
تینوں درست ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
غیر معاشی سرگرمیوں کا مقصد ہوتا ہے
Choose an answer
معاشرے کی خدمت
نفع کمانا
معاشرے کی خدمت اور روحانی جذبات کی تسکین
اپنی شہرت بنانا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسی دستاویز جس میں فروخت کئے گئے مال کی مکمل تفصیل ہو
Choose an answer
بجچک
ادائیگی کی رسید
ڈیبٹ نوٹ
استفسار نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
مخلتف افراد یا گروپوں کے درمیان اشیاء کے تبادلے کو کہتے ہیں
Choose an answer
تجارت
صنعت
دونوں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
بڑے سائز یا بھاری مقدار کے سامان کے لئے موزوں نہیں
Choose an answer
فضائی ٹرانسپورٹ
ریلولے ٹرانسپورٹ
روڈ ٹرانسپورٹ
آبی ٹرانسپورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
مختصر مدت کی سرمایہ کاری کے ذرائع ہیں
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 9
کاروبار کا بنیادی مقصد
Choose an answer
اشیاء کا تبادلہ
نفع کمانا
معاشرے کی خدمت
حکومت کیلئے زر مبادلہ کمانا
Previous
Skip
Next
Question # 10
مضاربہ کی اقسام ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 11
ثانوی صنعت کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
Choose an answer
تعمیراتی، استخراجی
تعمیراتی، کارخانہ سازی
استخراجی، حیاتیاتی
تعمیراتی، حیاتیاتی
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر کسی کاروباری ادارے کو جسم قراردیا جائے تو دفتر اس ادارے کا
Choose an answer
سرمایہ ہو گا
دل ہوگا
دماغ ہوگا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
القاب اور اختتمایہ کلمات استعمال نہیں ہوتے
Choose an answer
نجی خطوط میں
یاد دہانی کے خطوط میں
سرکاری یاداشت میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
خوردہ فروش مال فروخت کرتا ہے
Choose an answer
صارفین کو
تھوک فروش کو
کارخانہ دار کو
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
شراکتی کاروبار میں غیر مستعد حصہ دار
Choose an answer
کاروبار میں حصہ بھی نہیں لیتا اور سرمایہ نہیں لگاتا
کاروبار میں حصہ تو لیتا ہے مگر سرمایہ نہیں لگاتا
کاروبار میں حصہ نہیں لیتا مگر سرمایہ لگاتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
درآمدی تجارت سے ملکی مصنوعات کی طلب
Choose an answer
کم ہوجاتی ہے
بڑھ جاتی ہے
معمول کے مطابق رہتی ہے
کم بھی ہو سکتی ہے اور زیادہ بھی
Previous
Skip
Next
Back