More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کام کے اعتبار سے مشینوں کی اقسام
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم ڈائریکٹرز
Choose an answer
سات ہوتے ہیں
نو ہوتے ہیں
گیارہ ہوتے ہیں
دو ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مال کی غیر ملکی نقل ع حمل کا سستا ترین ذریعہ کونسا ہے
Choose an answer
ریلوے
بحری جہاز
ویگن
ہوائی جہاز
Previous
Skip
Next
Question # 4
ملٹی ممبرز پرائیوٹ لمٹیڈ کمپنی مین کم از کم افراد
Choose an answer
سات
چار
دو
تین
Previous
Skip
Next
Question # 5
ذاتی خطوط کو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
شراکتی کاروبار کس سال وجود میں آیا
Choose an answer
1872
1880
1892
1902
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ دکاندار جو تھوڑی مقدار میں مال خریدتا اور اُسے صارفین کے ہاتھوں فروخت کرتا ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
تھوک فروش
خوردہ فروش
پیداکار
ایجنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
مضاربہ کمپنی مضاربہ کمپنیزآرڈیننس
Choose an answer
آرڈیننس1980 کے تحت قائم ہوتی ہے
آرڈیننس 1984 کے تحت قائم ہوتی ہے
آرڈیننس 1960 کے تحت قائم ہوتی ہے
آرڈیننس 1970 کے تحت قائم ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ٹرک جابرز کاروبار کرتا ہے
Choose an answer
الیکٹرونکس یا فرنیچر کا
ادویات کا
کھانے پینے کی اشیاء کا
کھیلوں کے سامان کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
تجارت کے لیے سہولت پیدا کرتے ہیں
Choose an answer
کاروباری ادارے
تھوک فروش
معاونین تجارت
ملکی ادارے
Previous
Skip
Next
Question # 11
واحد ملکیتی کاروبار میں
Choose an answer
حکومت سرمایہ کار ہوتی ہے
اکیلا تاجر سرمایہ کاری کرتا ہے
بہت سے افراد مل کر سرمایہ کاری کرتے ہیں
رشتہ دار سرمایہ کاری کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کمپنی کی تشکیل کے بعد حصہ داروں کا پہلا اجلاس
Choose an answer
آئینی اجلاس کہلاتا ہے
عام سالانہ اجلاس کہلاتا ہے
ہنگامی اجلاس کہلاتا ہے
تینوں میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
کمپنی عوام سے قرضہ لینے کیلئے کیا جاری کرتی ہے
Choose an answer
حصص
تمسکات
مقسوم
تینوں جاری کر سکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
ملکی تجارت میں ترقی کے باعث مسئلہ حل ہوتا ہے
Choose an answer
پانی کا
بے روزگاری کا
ناخواندگی کا
مندرجہ بالا تمام کا
Previous
Skip
Next
Question # 15
واحد ملکیتی کاروبار کی تشکیل کے اخراجات
Choose an answer
کم ہوتے ہیں
زیادہ ہوتے ہیں
نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں
ہوتے ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
مضاربہ قائم ہوتا ہے
Choose an answer
محدود مدت کے لیے
غیر محدود مدت کے لیے
محدود اور غیر محدود مدتوں کے لیے
مندرجہ بالا سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back