More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انجمن امداد باہمی کے سرمایہ کے ذرائع کون سے ہیں
Choose an answer
ممبران کی فیس
ممبران کو حصص فروخت کر کے
دونوں
غیر ملکی اور ملکی ادارے
Previous
Skip
Next
Question # 2
تجارت سے مراد
Choose an answer
تھوک فروشی
پرچون فروشی
درآمدات و برآمدات
تینوں شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
خطوط کو تہہ کیا جاتا ہے
Choose an answer
فولڈنگ مشین سے
سیلنگ مشین سے
سٹیپلر مشین سے
مندرجہ بالا تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس کاروباری تنظیم میں رازداری قائم رہتی ہے
Choose an answer
شراکت
مشترکہ کمپنی
واحد ملکیتی کاروبار
کسی میں بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
دفتر کے فرائض ہیں
Choose an answer
6
5
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 6
فہرستی پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم افراد
Choose an answer
سات ہوتے ہیں
گیارہ ہوتے ہیں
پانچ ہوتے ہیں
دو ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
شعبہ داری سٹور میں صارفین کو اشیاء کی فروخت ہوتی ہے
Choose an answer
مناسب مقدار میں
زیادہ مقدار میں
تھوڑی تھوڑی مقدار میں
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
طویل مدت کے لئے سرمایہ کی شرح سود
Choose an answer
کم ہوتی ہے
ہوتی ہی نہیں
زیادہ ہوتی ہے
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
جہاز پر مال رکھتے ہوئے تمام مال کی چیکنگ کے بعد کیا جاری کیا جاتاہے
Choose an answer
میٹ کی رسید
بل آف لیڈنگ
چارٹر پارٹی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اشتہار بازی کا مطلب ہے
Choose an answer
اشیاء کو پیدا کرنا
اشیاء کو فروخت کرنا
اشیاء کو متعارف کروانا
اشیاء کو خراب کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان میں مشترکہ سرمایہ کی کمپنی کس قانون کے تحت قائم ہوتی ہے
Choose an answer
1978
1982
1984
1990
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر کوئی شخص علم یا ہنر مندی کی بنیاد کے بدلے آمدنی حاصل کرے تو اسے
Choose an answer
کاروبار کہتے ہیں
معاشی عمل کہتے ہیں
پیشہ کہتے ہیں
تجارت کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
بحری بیمہ کی رقم کس صورت میں نہیں ملتی
Choose an answer
اگر جہاز راستہ بدل لے
جہاز سمندری سفر کے قابل نہ ہو
تجارت غیر ضروری ہو
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
فیکٹرز کاروبار کے
Choose an answer
گاہک ہوتے ہیں
ملازم ہوتے ہیں
مقروض ہوتے ہیں
مقروض سے وصولی کے ذمہ دار ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر مال کی قیمت میں کسٹم ڈیوٹی تک کے اخراجات شامل ہوں تو اسے
Choose an answer
ڈیوٹی پیڈ کہتے ہیں
کسٹم پیڈ کہتے ہیں
ان بونڈ کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
غیر ملکی تجارت میں ہنگامی حالت میں اشیاء کا حصول
Choose an answer
آسان ہو جاتا ہے
مشکل ہو جاتا ہے
غیر ضروری ہو جاتا ہے
ضروری ہو جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Back