More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شراکتی کاروبار، واحد ملکتی کاروبار کی نسبت
Choose an answer
زیادہ لچکدار ہوتا ہے
کم لچک دار ہوتا ہے
لچک دار نہیں ہوتا
تمام صورتوں میں ہو سکتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہر قسم کے مال کی خرید و فروخت کرنے والا ایجنٹ
Choose an answer
کمیشن ایجنٹ
انڈررائٹرر
بروکر
برآمدی ایجنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
وقت کا اندراج کرنے والی مشین استعمال کی جاتی ہے
Choose an answer
صنعتی اداروں میں
کالجوں میں
ہسپتالوں میں
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس کاروباری تنظیم کو قانونی ضابطے کے تحت ختم کیا جا سکتا ہے
Choose an answer
واحد ملکیتی کاروبار
شراکتی کاروبار
مشترکہ سرمایہ کی کمپنی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
شراکتی کاروبار میں کم از کم شرکاء کی تعداد
Choose an answer
دو ہوتی ہے
چار ہوتی ہے
چھ ہوتی ہے
دس ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کمپنی کے مالک
Choose an answer
کپنی کے ملازمین ہوتے ہیں
تمسک دار ہوتے ہیں
حصہ دار ہوتے ہیں
قرض خواہ ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ذاتی خطوط کو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
بعض اشیاء کو لمبے عرصے تک گوداموں میں ذخیرہ کر لینے سے
Choose an answer
قیمت بڑھ جاتی ہے
قیمت کم ہو جاتی ہے
قیمت مستحکم رہتی ہے
اشیاء خراب ہو جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہولڈنگ کمپنی ایسی کمپنی ہوتی ہے جس کے پاس دوسری کمپنی کے حصص
Choose an answer
نہ ہوں
پچاس فیصد سے کم ہوں
پچاس فیصد سے زیادہ ہو
پچاس فیصد ہو
Previous
Skip
Next
Question # 10
کاروبار کا بنیادی مقصد
Choose an answer
اشیاء کا تبادلہ
نفع کمانا
معاشرے کی خدمت
حکومت کیلئے زر مبادلہ کمانا
Previous
Skip
Next
Question # 11
پیغامات جلد از جلد ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچائے جاتے ہیں
Choose an answer
خود جا کر
ٹیلی فون کے ذریعے
ٹیلی پرنٹر کے ذریعے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
لفظ انڈکس جس زبان سے ماخوذ ہے وہ زبان ہے
Choose an answer
یونانی
لاطینی
فرانسیسی
جاپانی
Previous
Skip
Next
Question # 13
بینکنگ کے شراکتی کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد
Choose an answer
دس ہوتی ہے
بیس ہوتی ہے
تیس ہوتی ہے
چالیس ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
بل آف لیڈنگ کی نقلیں تیار کی جاتی ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 15
اصل قیمت کے ساتھ اسے جہاز تک پہنچانے کے اخراجات کہلاتے ہیں
Choose an answer
ایف اے ایس پرائس
ایکس شپ پرائس
ان بانڈ پرائس
ڈیوٹی پیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 16
کونسی ٹرانسپورٹ کے لئے کم سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
بحری
روڈ
ہوائی
تمام کے لیے
Previous
Skip
Next
Back