More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نجی گودام ملکیت ہوتے ہیں
Choose an answer
کاروباری اداروں کی
حکومت کی
کارپوریشن کی ملکیت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مشینوب کی بدولت دفتر کا کام
Choose an answer
آسان ہو جاتا ہے
مشکل ہو جاتا ہے
اسی طرح چلتا رہتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ذخیرہ کاری کا کام حکومت کے لیے
Choose an answer
آمدنی
پریشانی
قرضہ
یا ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
تیز ترین ٹرانسپورٹ کونسی ہے
Choose an answer
بحری
ہوائی
بری
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
ملکی تجارت کی بدولت اشیاء کا لین دین
Choose an answer
آدھے ملک میں ہوتا ہے
پورے ملک میں ہوتا ہے
ایک صوبے میں ہوتا ہے
بیرون ملک میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
برآمدی تجارت سے
Choose an answer
روزگار میں اضافہ ہوتا ہے
زرمبادلہ میں اضافہ ہوتا ہے
دوسرے ممالک سے تعلقات بنتے ہیں
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
انجمن امداد باہمی میں زیادہ سے زیادہ ارکان کی تعداد
Choose an answer
دس
بیس
پچاس
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کاروبار بڑھانے کے لئے لوگوں میں اشیاء کے چھوٹے پیکٹ بنا کر
Choose an answer
کم معاو ضہ میں تقسیم کیے جاتے ہیں
بلا معاوضہ تقسیم کیے جاتے ہیں
اصل لاگت پر تقسیم کیے جاتے ہیں
زیادہ منافع پر تقسیم کیے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
طویل مدت کے لئے سرمایہ کی شرح سود
Choose an answer
کم ہوتی ہے
ہوتی ہی نہیں
زیادہ ہوتی ہے
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایجنٹ کا معاوضہ
Choose an answer
مزدوری کہلاتا ہے
منافع کہلاتا ہے
تنخواہ کہلاتا ہے
کمیشن کہلاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
مال کی غیر ملکی نقل ع حمل کا سستا ترین ذریعہ کونسا ہے
Choose an answer
ریلوے
بحری جہاز
ویگن
ہوائی جہاز
Previous
Skip
Next
Question # 12
صنعت سے مراد ایسی تمام سرگرمیاں جن کا تعلق ہوتا ہے
Choose an answer
اشیاء کی خریدوفروخت سے
اشیاء کی فروخت سے
اشیاءو خدمات کی تیاری سے
مندرجہ بالا تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
کمپنی کا آئین
Choose an answer
سپیشلسٹ تیار کرتے ہیں
بانی تیار کرتے ہیں
ماہرین تیار کرتے ہیں
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
حکومت پاکستان نے مضاربہ آرڈیننس جاری کیا
Choose an answer
یکم جنوری 1980 کو
یکم جنوری 1981 کو
یکم جنوری 1979 کو
یکم جنوری 1978 کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
مضاربہ میں محنت کرنے والا فریق کہلاتا ہے
Choose an answer
مزدور
مالک
راب المال
مضارب
Previous
Skip
Next
Question # 16
اشتہار بازی صارفین میں
Choose an answer
عارضی طلب پیدا کرتی ہہے
مصنوعی طلب پیدا کرتی ہے
بنیادی ضرورت کی طلب پیدا کرتی ہے
طلب پیدا ہی نہیں کرتی
Previous
Skip
Next
Back