More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جس کے نام خط لکھا جارہا ہو اسے
Choose an answer
مکتوب الیہ کہتے ہیں
مخاطب الیہ کہتے ہیں
نیاز مند کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اشتہار بازی پیسے
Choose an answer
میں اضافہ کرتی ہے
بچت کرتی ہے
کا ضیاع ہے
کم کرتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
بحری ٹرانسپورٹ کے فوائد ہے
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Question # 4
شراکت کے عام کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد
Choose an answer
دس ہوتی ہے
بیس ہوتی ہے
تیس ہوتی ہے
پچاس ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
کام کے اعتبار سے مشینوں کی اقسام
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
مشترکہ سرمائے کی انجمن کا نظام چلانے والے لوگ
Choose an answer
حصہ دار
قرض دار
نظماء
تمسک دار
Previous
Skip
Next
Question # 7
پراسپیکٹس سے کپمنی کیا حاصل کرتی ہے
Choose an answer
سرمایہ
مشہوری
رجسٹریشن
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
مختلف مصنوعات حتمی صارفین تک پہنچائی جاتی ہیں
Choose an answer
پیداکار کے ذریعے
تاجر کے ذریعے
ذرائع نقل و حمل ذریعے
پہلے دو صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
عوامی گودام اور بانڈڈ گوداموں کی رسید کو استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
کفالت کے طور پر
کاروبار کے طور پر
ذمہ داری کے طور پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کمپنی کے نظماء منافع کے گوشوارے کی کاپی جمع کرواتا ہے
Choose an answer
کمپنی کے رجسٹرار کے پاس
کمپنی کے آڈیٹرذ کے پاس
کمپنی کے قرض خواہوں کے پاس
ان میں سے کسی کے پاس بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ملکی تجارت میں نہیں ہوتی
Choose an answer
ٹیکس میں بچت
غیر ملکی کرنسی
قیمتوں میں استحکام
مصارف پیدائش
Previous
Skip
Next
Question # 12
امریکہ میں پہلا ایوان صنعت و تجارت قائم ہوا
Choose an answer
1768
1773
1930
1980
Previous
Skip
Next
Question # 13
تجارتی متوسطین سے مراد ایسے افراد ہیں
Choose an answer
جو پرچون فروش سے اشیاء خریدتے ہیں
جو تھوک فروش سے اشیاء خریدتے ہیں
جو پیدا کار سے اشیاء صارفین تک پہنچاتے میں مدد دیتے ہیں
جو کارخانے دار سے اشیاء خریدتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
حکومت پاکستان نے مضاربہ آرڈیننس جاری کیا
Choose an answer
یکم جنوری 1980 کو
یکم جنوری 1981 کو
یکم جنوری 1979 کو
یکم جنوری 1978 کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
بل آف انٹری میں مال کی درج ہوتی ہے
Choose an answer
مقدار اور مالیت
بیمہ کی رقم
معیار اور قسم
ان میں کی کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
مشترکہ سرمائے کی کمپنی میں حصہ داروں کی ذمہ داری
Choose an answer
محدود
غیر محدود
نہیں ہوتی
تینوں صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Back