More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دفتری تنظیم کے مقاصد ہیں
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 2
بل آف انٹری میں مال کی درج ہوتی ہے
Choose an answer
مقدار اور مالیت
بیمہ کی رقم
معیار اور قسم
ان میں کی کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
انجمن امداد باہمی کا آغاز کب ہوا
Choose an answer
1840
1844
1845
1850
Previous
Skip
Next
Question # 4
تھوک فروش اپنی مصنوعات کے بارے میں عوام کا آگاہ کرتا ہے
Choose an answer
خطوط کے ذریعے
ٹیلی فون کے ذریعے
اشتہار بازی کے ذریعے
مندرجہ بالا تمام کے ذریعے
Previous
Skip
Next
Question # 5
مشترکہ سرمائے کی کمپنی میں حصہ داروں کی ذمہ داری
Choose an answer
محدود
غیر محدود
نہیں ہوتی
تینوں صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
مختلف مصنوعات حتمی صارفین تک پہنچائی جاتی ہیں
Choose an answer
پیداکار کے ذریعے
تاجر کے ذریعے
ذرائع نقل و حمل ذریعے
پہلے دو صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
دستی ٹائپ مشین کی نسبت رفتار تیز ہوتی ہے
Choose an answer
برقی ٹائپ مشین کی
خود کار ٹائپ مشین کی
فوٹو سٹیٹ مشین کی
ان مین سے کوئی نہین
Previous
Skip
Next
Question # 8
نجی گودام ملکیت ہوتے ہیں
Choose an answer
کاروباری اداروں کی
حکومت کی
کارپوریشن کی ملکیت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
سرکاری خط کا لب و لہجہ عموما
Choose an answer
سخت ہوتا ہے
حکمانہ ہوتا ہے
دونوں شامل ہیں
شائستہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کمپنی کے قیام کیلئے کام کرنے ولاے
Choose an answer
مالکان ہوتے ہیں
ملازمین ہوتے ہیں
بانیان ہوتے ہیں
نظماء کہلاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
معاشی سرگرمیوں میں شامل ہے
Choose an answer
کاروبار
کاروبار اور پیشہ
کاروبار، پیشہ اور ملازمت
ان میں کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کمپنی کی تشکیل کے بعد حصہ داروں کا پہلا اجلاس
Choose an answer
آئینی اجلاس کہلاتا ہے
عام سالانہ اجلاس کہلاتا ہے
ہنگامی اجلاس کہلاتا ہے
تینوں میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
مال کی برآمد کا مروجہ طریقے کے مدارج کتنے ہیں
Choose an answer
8
9
10
11
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی دوسرے شخص کا مال فروخت کرنے والے شخص کو
Choose an answer
خوردہ فروش کہتے ہیں
متوسط تاجر کہتے ہیں
ایجنٹ کہتے ہیں
تھوک فروش کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
جیون ساتھی بیمہ پالیسی کے تحت میاں و بیوی کو مالی تحفظ فراہم کیا جاتا ہے
Choose an answer
ایک ہی قسط میں
دو قسطوں میں
تین قسطوں میں
چار قسطوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 16
مضاربہ میں سرمایہ لگانے والا فریق کہلاتا ہے
Choose an answer
مضارب
راب المال
سرمایہ کار
کاروباری شخص
Previous
Skip
Next
Back