More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مشینوب کی بدولت دفتر کا کام
Choose an answer
آسان ہو جاتا ہے
مشکل ہو جاتا ہے
اسی طرح چلتا رہتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
درآمدی ذرائع کتنے ہیں؟
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 3
پوسٹنگ مشین کے ذریعے پوسٹنگ کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں
Choose an answer
ڈیبٹ کارڈ
کریڈٹ کارڈ
لیجر کارڈ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کلیم پورا کرنے کا طریقہ
Choose an answer
دریافتی خط میں بیان کیا جاتا ہے
حکمی خط میں بیان کیا جاتا ہے
شکایات کے خط میں بیان کیا جاتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
گروپ انشورنس کی جاتی ہے
Choose an answer
مندرجہ بالا تمام
بے روزگار لوگوں کے لیے
اداروں کے ملازمین کے لیے
گھریلو خواتین کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی سرکاری معاملے پر جب کسی افسر نے دوسرے افسر سے مشورہ کرنا ہو تو متعلقہ فائل ہر غیر سرکاری نوٹ لکھ کر پوری فائل بھیج دی جاتی ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
غیر رسمی خط
رسمی خط
دونوں
دونوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مشترکہ سرمائے کی انجمن کا نظام چلانے والے لوگ
Choose an answer
حصہ دار
قرض دار
نظماء
تمسک دار
Previous
Skip
Next
Question # 8
ذرائع نقل و حمل کا سب سے محفوظ اور مؤثر ذریعہ کونسا ہے
Choose an answer
بری
بحری
ہوائی
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
کاروباری اداروں میں ڈاک کھولنے والی مشین کہلاتی ہے
Choose an answer
میل اوپنر
فولڈنگ مشین
پچنگ مشین
تینوں صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
فہرستی پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم افراد
Choose an answer
سات ہوتے ہیں
گیارہ ہوتے ہیں
پانچ ہوتے ہیں
دو ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
واحد ملکیتی کاروبار کی تشکیل کے اخراجات
Choose an answer
کم ہوتے ہیں
زیادہ ہوتے ہیں
نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں
ہوتے ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
واحد ملکیتی کاروبار میں نقصان کی ذمہ داری
Choose an answer
مینجر پر ہوتی ہے
بہت سے افراد پر ہوتی ہے
فرد واحد پر ہوتی ہے
ملازمین پر ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
دفتر کے فرائض ہیں
Choose an answer
6
5
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 14
درآمدت و برآمدت
Choose an answer
ملکی تجارت کی دو اقسام ہیں
غیر ملکی تجات کی دو اقسام ہیں
صوبائی تجارت کی دو اقسام ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
خط یا دستاویزات کی ہو بہو نقل حاصل کی جاتی ہے
Choose an answer
فوٹو سٹیٹ مشین سے
خود کار ٹائپ رائٹر سے
برقی ٹائپ مشین سے
ٹائپ رائٹر سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
دفتری کارکن کے ذاتی اوصاف میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
محنتی
ایماندار
پروقار شخصیت
خوش اخلاق
Previous
Skip
Next
Back