More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بیمہ زندگی سے کس قسم کا تحفظ حاصل ہوتا ہے
Choose an answer
انفرادی
اجتماعی
مندرجہ بالا دونوں
دونوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
صنعت کی دو قسمیں ہیں
Choose an answer
تعمیراتی، حیاتیاتی
استخراجی، حیاتیاتی
ابتدائی، ثانوی
تعمیراتی، کارخانہ سازی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ذخیرہ کاری کا کام حکومت کے لیے
Choose an answer
آمدنی
پریشانی
قرضہ
یا ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
فیکٹرز کاروبار کے
Choose an answer
گاہک ہوتے ہیں
ملازم ہوتے ہیں
مقروض ہوتے ہیں
مقروض سے وصولی کے ذمہ دار ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس حصص پر کمپنی سب سے پہلے منافع دیتی ہے
Choose an answer
عمومی حصص
ترجیحی حصص
ابتدائی حصص
تینوں جاری کر سکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ملٹی ممبرز پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم ڈائریکٹرز
Choose an answer
پانچ ہوتے ہیں
سات ہوتے ہیں
دو ہوتے ہیں
کوئی مقرر نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 7
حسابی مشینیں کتنی ہیں
Choose an answer
6
5
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 8
درآمدی ذرائع کون کون سے ہیں؟
Choose an answer
تاجر اور انڈنٹ
انڈنٹ اور غیر ملکی دفتر خرید
تاجر اور غیر ملکی دفتر خرید اور انڈنٹ
تاجر اور غیر ملکی دفتر خرید
Previous
Skip
Next
Question # 9
شراکتی کروبار میں مستعد حصہ دار
Choose an answer
سرمایہ لگاتا ہے اور کاروبار میں کام نہیں کرتا
سرمایہ نہیں لگاتا اور نہ ہی کاروبار میں کام کرتا ہے
سرمایہ بھی لگاتا ہے اور کاروبار میں کام بھی کرتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
شعبہ داری سٹور میں صارفین کو اشیاء کی فروخت ہوتی ہے
Choose an answer
مناسب مقدار میں
زیادہ مقدار میں
تھوڑی تھوڑی مقدار میں
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
مختصر مدت کی سرمایہ کاری کے ذرائع ہیں
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 12
درآمدی تجارت سے ملکی مصنوعات کی طلب
Choose an answer
کم ہوجاتی ہے
بڑھ جاتی ہے
معمول کے مطابق رہتی ہے
کم بھی ہو سکتی ہے اور زیادہ بھی
Previous
Skip
Next
Question # 13
طویل مدت کی سرمایہ کاری کے ذرائع ہے
Choose an answer
8
7
6
5
Previous
Skip
Next
Question # 14
برآمدی تجارت سے
Choose an answer
روزگار میں اضافہ ہوتا ہے
زرمبادلہ میں اضافہ ہوتا ہے
دوسرے ممالک سے تعلقات بنتے ہیں
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں علاقائی ایوان صنعت و تجارت تھے
Choose an answer
2
3
5
4
Previous
Skip
Next
Question # 16
خطوط کو تہہ کیا جاتا ہے
Choose an answer
فولڈنگ مشین سے
سیلنگ مشین سے
سٹیپلر مشین سے
مندرجہ بالا تمام سے
Previous
Skip
Next
Back