More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایسا ایجنٹ جو دوسرے ممالک کو مال بھیجنے کے لئے مقرر کیاجاتا ہے
Choose an answer
برآمدی ایجنٹ
درآمدی ایجنٹ
فارورڈنگ ایجنٹ
کلیئرنگ ایجنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کمپنیکا آئین اور ضوابط کمپنی
Choose an answer
ایک ہی دستاویز کے دو نام ہیں
دو الگ الگ دستاویز ہیں
یا کوئی دستاویز نہیں
دونوں کا مقصد ایک ہی ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
خوردہ فروش مال فروخت کرتا ہے
Choose an answer
صارفین کو
تھوک فروش کو
کارخانہ دار کو
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
کمپنی کی تنسیخ کس صورت میں ممکن ہے
Choose an answer
رضا کارانہ تنسیخ
عدالت کی نگرانی میں رضا کارانہ تنسیخ
بذریعہ عدالت جبری تنسیخ
مندرجہ بالا تینوں طریقوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیرون ملک مال فروخت کرنے کے طریقے کتنے ہیں
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 6
ذخیرہ کاری کا کام حکومت کے لیے
Choose an answer
آمدنی
پریشانی
قرضہ
یا ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
طویل مدت کی سرمایہ کاری کے ذرائع ہے
Choose an answer
8
7
6
5
Previous
Skip
Next
Question # 8
کمپنی کی آئینی رپورٹ پر کس کے دستخب ہونا ضروری ہوتے ہیں
Choose an answer
حصہ داروں کے
بانیان کے
نظماء کے
آڈیٹرز کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
تھوک فروشی کی خدمات کو تقسیم کیا گیا ہے
Choose an answer
دو حصوں میں
تین حصوں میں
چار حصوں میں
پانچ حصوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسے خطوط جو ذاتی یا گھریلو امور کے سلسلے میں بھیجے جائیں
Choose an answer
رسمی خطوط کہلاتے ہیں
عمودی خطوط کہلاتے ہیں
نجی خطوط کہلاتے ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ملٹی ممبرز پرائیوٹ لمٹیڈ کمپنی مین کم از کم افراد
Choose an answer
سات
چار
دو
تین
Previous
Skip
Next
Question # 12
درآمد کا مطلب
Choose an answer
غیر ملک سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات
اپنے ملک سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات
کسی دوسرے صوبے سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
ملکی تجارت میں تاجروں کا تعلق
Choose an answer
ایک ہی شہر سے ہوتا ہے
ملک کے دو مختلف شہروں سے ہوتا ہے
ملک کے دو مختلف صوبوب سے ہوتا ہے
ان تمام سے ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم ڈائریکٹرز
Choose an answer
سات ہوتے ہیں
نو ہوتے ہیں
گیارہ ہوتے ہیں
دو ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر مال برآمد کرنے کی غرض سے دوسرے ملک سے منگوایا جائے تو اسے
Choose an answer
برآمدی تجارت کہتے ہیں
درآمدی تجارت کہتے ہیں
انٹرپاٹ تجارت کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
بحری ٹرانسپورٹ کے فوائد ہے
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Back