More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ذرائع نقل و حمل کی بدولت اشیاء کی پیدائش ممکن ہوتی ہے
Choose an answer
بڑے پیمانے پر
چھوٹے پیمانے پر
درمیانے پیمانے پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
تھوک فروش سے آسانی پیدا ہوتی ہے
Choose an answer
پرچون فروش کو
کارخانہ دار کو
پرچون فروش اور کارخانہ دار کو
ان میں سے کسی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
شراکتی کاروبار کس سال وجود میں آیا
Choose an answer
1872
1880
1892
1902
Previous
Skip
Next
Question # 4
تشہیر پر جتنا روپیہ خرچ ہوتا ہے پیدا کار اس کا تمام جوجھ ڈالتا ہے
Choose an answer
خود پر
صارف پر
تھوک فروش اور پرچون فروش پر
دونوں ب اور ج پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
تشہیر کی وجہ سے
Choose an answer
گاہکوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے
گاہکوں کی تعداد کم ہوتی ہے
گاہکوں کی تعداد پہلے جتنی رہتی ہے
پرانے گاہک چھوڑ جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کاروباری دفتر کی کامیابی کا انحصار
Choose an answer
رشوت پر
مزدوروں پر
مشینوں پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
عوامی گودام ملکیت ہوتے ہیں
Choose an answer
حکومت کے
مختلف افراد کے
فیکٹریوں کے
پرائیوٹ اداروں کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کاروبار بڑھانے کے لئے لوگوں میں اشیاء کے چھوٹے پیکٹ بنا کر
Choose an answer
کم معاو ضہ میں تقسیم کیے جاتے ہیں
بلا معاوضہ تقسیم کیے جاتے ہیں
اصل لاگت پر تقسیم کیے جاتے ہیں
زیادہ منافع پر تقسیم کیے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
جیون ساتھی بیمہ پالیسی کے تحت میاں و بیوی کو مالی تحفظ فراہم کیا جاتا ہے
Choose an answer
ایک ہی قسط میں
دو قسطوں میں
تین قسطوں میں
چار قسطوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کارخانہ دار تھوک فروش
Choose an answer
اشیاء خود ہی بناتے ہیں
دوسروں سے بنواتے ہیں
اشیاء نہیں بناتے ہیں
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسا آدمی جو بنی ہوئی اشیاء کی خرید و فروخت کرتا ہے
Choose an answer
پیدا کار
ملازم
تاجر
ترسیل کنندہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
مال کی ترسیل کے بعد تیار کی جاتی ہے
Choose an answer
بل آف لیڈنگ
ببچک
میٹ کی رسید
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 13
پبلک لمیٹڈ کمپنی میں نظمائ کتنی مدت کے لئے منتخب کیے جاتے ہیں
Choose an answer
دو سال
تین سال
سات سال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 14
انڈنٹ کو
Choose an answer
بحری بیمہ بھی کہا جاتا ہے
استفسار نامہ بھی کہا جاتا ہے
بل آف لیڈنگ بھی کہا جاتا ہے
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
ملازمت ایسی معاشی سرگرمی ہے جس میں آمدنی
Choose an answer
طے شدہ ہوتی ہے
معین ہوتی ہے
دونوں شامل ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Back