More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشی ترقی و فلاح وبہبود میں اہم کردار ادا کرتی ہے
Choose an answer
غیر ملکی تجارت
ملکی تجارت
مقامی تجارت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
دفتر کے فرائض ہیں
Choose an answer
6
5
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 3
دفتر سے مراد وہ جگہ ہے جہاں
Choose an answer
محمکے یا ادارے کے کاغذات رکھے جاتے ہیں
ملازمین آرام کرتے ہیں
ملاقاتی انتظار کرتے ہیں
کاغذات رکھنے کے علاوہ کلیریکل کام بھی ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
تجارت کے لیے سہولت پیدا کرتے ہیں
Choose an answer
کاروباری ادارے
تھوک فروش
معاونین تجارت
ملکی ادارے
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان میں پہلا ایوان تجارت کب بناِ
Choose an answer
1860
1861
1862
1863
Previous
Skip
Next
Question # 6
شراکت کے عام کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد
Choose an answer
دس ہوتی ہے
بیس ہوتی ہے
تیس ہوتی ہے
پچاس ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
برآمد کنندہ کو ادائیگی کیسے ہوتی ہے
Choose an answer
بل آف ایکسچیج
نقد
دونوں طریقوں سے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کامرس کا تعلق ہے
Choose an answer
اشیاء کی تقسیم سے
اشیاء کی فروخت سے
اشیاء کی خرید سے
مندرجہ بالا تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
بیمہ ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں بیمہ کار
Choose an answer
نفع دیتا ہے
سود دیتا ہے
نقصان کی تلافی کرتا ہے
تینوں صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کامرس اور کاروبار
Choose an answer
کامرس سے کاروبار کا مفہوم وسیع ہے
کاروبار سے کامرس کا مفہوم وسیع ہے
کامرس اور کاروبار کا مفہوم ایک ہی ہے
دونوں کا مفہوم ایک دوسرے سے وسیع ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
حوالہ نمبر خط پر سر نامہ لکھنے کے بعد
Choose an answer
بائیں طرف لکھا جاتا ہے
دائیں طرف لکھا جاتا ہے
آخر پر لکھا جاتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر کسی کاروباری ادارے کو جسم قراردیا جائے تو دفتر اس ادارے کا
Choose an answer
سرمایہ ہو گا
دل ہوگا
دماغ ہوگا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
تھوک فروش سے آسانی پیدا ہوتی ہے
Choose an answer
پرچون فروش کو
کارخانہ دار کو
پرچون فروش اور کارخانہ دار کو
ان میں سے کسی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
دستی ٹائپ مشین کی نسبت رفتار تیز ہوتی ہے
Choose an answer
برقی ٹائپ مشین کی
خود کار ٹائپ مشین کی
فوٹو سٹیٹ مشین کی
ان مین سے کوئی نہین
Previous
Skip
Next
Question # 15
نجی گودام ملکیت ہوتے ہیں
Choose an answer
کاروباری اداروں کی
حکومت کی
کارپوریشن کی ملکیت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
تھوک فروش کارخانہ دار کو آرڈر دیتا ہے
Choose an answer
پیشگی
موقع پر
حسب ضرورت
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Back