More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بازار زر مندرجہ ذیل قرضوں کا کاروبار کرتا ہے
Choose an answer
قلیل مدت
درمیانی مدت
طویل مدت
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب مرکزی بنک کسی غیر فہرستی بنک کو فہرستی بنک میں تبدیل کرنا چاہے تو وہ کون سی دستاویز طلب کرتا ہے
Choose an answer
بنک کا پیش نامہ
بائی لاز کی کاپی
بنک کی جانچ شدہ سالانہ رپورٹ
سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
مندرجہ ذیل میں سے غیر فہرستی بنک کا انتخاب کریں
Choose an answer
سندھ صوبائی امداد باہمی کا بنک
میزان بنک
حبیب بنک
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
بنک ایسی دستاویزات پر قرضہ دینا پسند کرتا ہے جن کو
Choose an answer
رکھنے میں آسانی ہو
قابل انتقال ہو
قیمت کا تعین آسان ہو
مندرجہ بالات تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
ببنک فنڈز کے اہم ذرائع
Choose an answer
اپنا سرمایہ
جمع شدہ امانتیں
دوسرے بنکوں سے قرضہ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
بازار زر کا ناظم اور نگران کون ہوتاہے
Choose an answer
حکومت
مرکزی بنک
تجارتی بنک
مہاجن
Previous
Skip
Next
Question # 7
مکفول سے مراد ہے
Choose an answer
گاہک کا قرضہ کی کفالت کے طور پر اشیاء یا دستاویزات متعقہ مال بنک کے سپرد کرنا
گاہک کا جائیداد کے کاغذات قرضے کی رقم کی واپسی تک بنک کے سپرد کرنا
کفالت کی ایسی رقم جس میں گاہک کفالت کی ملکیت اور قبضہ بنک کے سپرد نہ کرے
غیر منقولہ جائیداد بطور کفالت دے کر بنک سے قرضہ حاصل کرنے کی رسید
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر کسی ملک کے زر کی طلب زیادہ ہو تو شرح مبادلہ ہوتی ہے
Choose an answer
ملک کے حق میں
ملک کے خلاف
الف اور ب دونوں
دونوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسلامی ترقیاتی بنک مالیات فراہم کرتا ہے
Choose an answer
تمام ممالک کو
ایشیا کے ممالک کو
یورپی ممالک کو
رکن مسلمان ممالک کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
بنک اور گاہک کے درمیان ایک تحریری معاہدہ کس شکل میں موجود ہوتا ہے
Choose an answer
چیک بک
پاس بک
کھاتہ کھلولنے کا فارم
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ شخص جس کے نام ہنڈی منتقل کی جاتی ہے وہ کہلاتا ہے
Choose an answer
مرتب کنندہ
وصول کنندہ
تصدیق الیہ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ قرضے جن کی ادائیگی ایک سے پانچ سال تک کرنی ہو کہلاتے ہیں
Choose an answer
طلبی قرضے
قلیل مدت کے قرضے
درمیانی مدت کے قرضے
طویل مدت کے قرضے
Previous
Skip
Next
Question # 13
بنک کو چاہئے کہ ان لوگوں کو قرضے جاری کرئے جن کی حیثیت مضبوط ہو
Choose an answer
مالی
گھریلو
سیاسی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
قرضے کے اجراء کے ضمن میں اصول تنوع سے مرادہے
Choose an answer
ان افراد کو قرضہ دینا جو مختصر نوٹس پر قرضہ کی رقم واپس کر سکیں
کسی مادی کفالت کے عوض قرضہ جاری کرنا
رقم کی بحفاظت واپسی کی شرط پر قرضہ جاری کرنا
مختلف افراد اور مختلف کاروباروں کے لئے قرضہ جاری کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 15
بنک کی درخواست کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے.
Choose an answer
بنک کا ائین
بنک کا پیش نامہ
بنک کے قواعد و ضوابط
مندرجہ بالا تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 16
شراکت کی بنیاد پر نفع و نقصان کا مدتی کھاتہ کھولنے کے لئے گاہک کو کون سی دستاویز مہیا کی جاتی ہے
Choose an answer
چیک بک
پے ان سلپ
پاس بک
معیادی کھاتے کی رسید
Previous
Skip
Next
Back