More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک کاروباری آدمی کس قسم کے کھاتہ کو ترجیح دیتا ہے
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
غیرملکی کرنسی کا کھاتہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کریڈٹ کارڈ کس مقصد کے لئے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
اشیاء وخدمات کی خریداری کیلئے
بنک سے انعامات حاصل کرنے کیلئے
غیر ممالک کی سیروتفریح کیلئے
اپنی بچتیں سرمایہ کاری میں لگانے کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
چیک پر کراس کاری کون کرتا ہے
Choose an answer
مرتب کنندہ
مرتب الیہ
قابض
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
زر مبادلہ پر قابو پانے کا مطلب سرمائے کی
Choose an answer
گردش کوکم کرنا ہے
برآمد کو روکنا ہے
درآمد کو روکنا ہے
مندرجہ بالا سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے کون سا بنک شاہی فرمان کے تحت قائم کیا گیا تھا
Choose an answer
بنک آف وینس
سٹیٹ بنک آف پاکستان
بنک آف برسلونا
چارٹرڈ بنک آف انگلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
تجارتی بنک کی رجسٹریشن کی درخواست پر کم از کم کتنے پروموٹرز کے دستخط ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
سات
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
درج ذیل میں سے کون سی اصطلاح گاہک کی موت کی تصدیق کے بعد کھاتے کے لئے استعمال کی جاتی ہے
Choose an answer
روکا ہوا کھاتہ
منسوخ کردہ کھاتہ
متوفی کا کھاتہ
ختم شدہ کھاتہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سٹیٹ بنک آف پاکستان کا قیام کب عمل میں آیا
Choose an answer
1947
1948
1955
1972
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ کون سی ہنڈی ہے جس میں تجارتی لین دین کا عمل دخل نہیں ہوتا ہے
Choose an answer
درشنی ہنڈی
مدتی ہنڈی
تجارتی ہنڈی
اعانتی ہنڈی
Previous
Skip
Next
Question # 10
بنک کی رجسٹریشن کی درخواست کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے
Choose an answer
بنک کا آئین
بنک کے قوائد وضوابط
بنک کا پیش نامہ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسلامی ترقیاتی بنک کا ہیڈآفس کہاں ہے
Choose an answer
جدہ
اسلام آباد
تہران
دبئی
Previous
Skip
Next
Question # 12
بنک ترقی یافتہ شکل ہے
Choose an answer
مہاجن کے کاروبار کی
سوداگر کے کاروبار کی
سنار کے کاروبار کی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ قرضے جن کی ادائیگی ایک سے پانچ سال تک کرنی ہو کہلاتے ہیں
Choose an answer
طلبی قرضے
قلیل مدت کے قرضے
درمیانی مدت کے قرضے
طویل مدت کے قرضے
Previous
Skip
Next
Question # 14
بنک کھاتہ دار کو عارضی طور پر جو قرض دیتا ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
نقد قرض
اوورڈرافٹ
طلبی قرضہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
بیرون ملک ادائیگی کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ بہت استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
غیر ملکی ہنڈی
بذریعہ ڈاک
بذریعہ ٹیلی گراف
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
مدت کے لحاظ سے بنک کے جاری شدہ قرضوں کی مشہور اقسام کتنی ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back