More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اسلامی نظریاتی کونسل کے اسلامی نظام بنکاری کے لئے اپنی رپوٹ کب پیش کی
Choose an answer
1978
1979
1980
1981
Previous
Skip
Next
Question # 2
حساب گھر کا مقصد کیا ہے
Choose an answer
زر اعتبار کو کنٹرول کرنا
مختلف بنکوں کا لین دین بےباق کرنا
بنک کے عملہ کی تربیت کرنا
سٹاک مارکیٹ کو کنٹرول کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ کون سی ہنڈی ہے جس پر مرکزی بنک سے دوبارہ بٹہ لگوایا جاتا ہے
Choose an answer
درشنی ہنڈی
مدتی ہنڈی
الف اور ب دونوں
مذکورہ تمام میں سے نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
بنک میں کھاتہ قائم رکھنے کے لئے کیا ضروری ہے
Choose an answer
تعارفی حوالہ
کم از کم مطلوبہ رقم
فون نمبر
سیای استحکام
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے کون سی کفالت زیادہ قابل فروخت ہے
Choose an answer
دستاویزات متعلقہ مال
حصص اور تمسکا ت
غیر مقولہ جائیداد
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
بازار زر کا ناظم اور نگران کون ہوتاہے
Choose an answer
حکومت
مرکزی بنک
تجارتی بنک
مہاجن
Previous
Skip
Next
Question # 7
بنک اپنے فنڈز کو استعمالکرتا ہے
Choose an answer
قرضے جاری کرکے
براہ راست سرمایہ کاری کر کے
مندرجہ بالا دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کریڈٹ کارڈ کے فوائد ہے
Choose an answer
7
8
9
10
Previous
Skip
Next
Question # 9
تجارتی بنک زر کی تخلیق کرتے ہیں
Choose an answer
دھاتی
اعتباری
کاغذی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان کے بازار زر میں ادارے ہیں
Choose an answer
7
8
9
10
Previous
Skip
Next
Question # 11
تجارتی بنک زر اعتبار تخلیق کرنے کی
Choose an answer
لا محدود قوت رکھتا ہے
محدود قوت رکھتا ہے
کوئی قوت نہیں رکھتا
تمام ممکن ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک تجارتی بنک درج ذیل میں سے کون سا فرض سر انجام دیتا ہے
Choose an answer
کرنسی نوٹ جاری کرنا
زر اعتبار تخلیق کرنا
ہنڈیوں پر دوبارہ بٹہ لگانا
زری پالیسی بنانا
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں سے کس اعتباری خط کو جاری کنندہ بنک دیگر فریقین کی رضامندی کے بغیر منسوخ کر سکتا ہے
Choose an answer
قابل تنسیخ اعتباری خط
نا قابل تنسیخ اعتباری خط
گردشی یا دائری اعتباری خط
غیر مشروط اعتباری خط
Previous
Skip
Next
Question # 14
بنک کو چاہئے کہ ان لوگوں کو قرضے جاری کرئے جن کی حیثیت مضبوط ہو
Choose an answer
مالی
گھریلو
سیاسی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
زر کا بالائی نقطہ دوسرے ملک کو بھیجی جانے والی مندرجہ ذیل دھات اور اس کو بھیجنے کے اخراجات جمع کرکے حاصل ہوتا ہے
Choose an answer
چاندی
سونا
لوہا
تانبا
Previous
Skip
Next
Question # 16
تجارتی بنک اپنے گاہکوں کو مشورے دیتا ہے
Choose an answer
گھریلو
مالی
سیاسی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Back