More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تجارتی بنک زر کی ایک خاص مقدار اپنے پاس کیوں محفوظ رکھتے ہیں
Choose an answer
گاہکوں کی ضروریات کے لئے
مرکزی بنک کی ضروریات کے لئے
زر نقد رکھنے کی تسکین کے لئے
اپنے کاروبار کے پھیلاؤ کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 2
فہرستی بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کےکس ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوتا ہے
Choose an answer
1965
1956
1950
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں سے کون سی اصطلاح گاہک کی موت کی تصدیق کے بعد کھاتے کے لئے استعمال کی جاتی ہے
Choose an answer
روکا ہوا کھاتہ
منسوخ کردہ کھاتہ
متوفی کا کھاتہ
ختم شدہ کھاتہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
الیکٹرانک یا ای بنکنگ میں نہیں ہوتا
Choose an answer
کریڈٹ کارڈ کا استعمال
ڈیبٹ کارڈ کا استعمال
چیک کا استعمال
مندرجہ بالا تمال کا استعمال
Previous
Skip
Next
Question # 5
جوائنٹ سٹاک کمپنی بنک میں مندرجہ ذیل کھاتہ کھلواسکتی ہے
Choose an answer
معیادی
چلت
بچت
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
چیک کی ہر پرت پر گاہک کا درج ہوتا ہے
Choose an answer
نام
پتہ
ٹیلی فون
کھاتہ نمبر
Previous
Skip
Next
Question # 7
رجسٹریشن کے اعتبار سے بنکوں کی اقسام ہے.
Choose an answer
ملکی اور غیر ملکی
مرکزی اور تجارتی
فہرستی اور غیر فہرستی
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
تجارتی بنک زر اعتبار تخلیق کرنے کی
Choose an answer
لا محدود قوت رکھتا ہے
محدود قوت رکھتا ہے
کوئی قوت نہیں رکھتا
تمام ممکن ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
بنک ڈرافٹ کے سلسلہ میں مرتب الیہ کون ہوگا
Choose an answer
بنک ڈرافٹ کا جاری کنندہ بنک
وہ بنک جس کے نام بنک ڈرافٹ جاری کیا جائے
بنک ڈرافٹ کا وصول کنندہ
بنک ڈرافٹ کی رقم بھیجنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 10
تجارتی بنک کی رجسٹریشن کی درخواست پر کم از کم کتنے پروموٹرز کے دستخط ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
سات
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک کاروباری آدمی کس قسم کے کھاتہ کو ترجیح دیتا ہے
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
غیرملکی کرنسی کا کھاتہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
درج ذیل تبدیلیوں میں سے کون سی تبدیلی شرح مبادلہ میں تبدیلی کا سبب بنتی ہے
Choose an answer
برآمدات و درآمدات یں تبدیلی
سرمائے کے بہاؤ میں تبدیلی
شرح بنک میں تبدیلی
مذکورہ تمام تبدیلیاں
Previous
Skip
Next
Question # 13
بازار زر میں مالی اداروں کی تعداد
Choose an answer
محدود ہوتی ہے
مقرر ہوتی ہے
غیر محدود ہوتی ہے
مندرجہ بالا تمام ممکن ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
بنک اور گاہک کے درمیان ایک تحریری معاہدہ کس شکل میں موجود ہوتا ہے
Choose an answer
چیک بک
پاس بک
کھاتہ کھلولنے کا فارم
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر کسی ملک کے زر کی طلب زیادہ ہو تو شرح مبادلہ ہوتی ہے
Choose an answer
ملک کے حق میں
ملک کے خلاف
الف اور ب دونوں
دونوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
کس دستاویز کا سٹاک ایکسچینج پر لین دین نہیں ہوتا
Choose an answer
حصص
تمسکات
الف اور ب دونوں
ہنڈی
Previous
Skip
Next
Back