More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان میں غیر سودی مالیاتی طریقوں کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک گاہک کے لئے نمونے کے دستخط کے کارڈ پر دستخط کرنا کیوں ضروری ہوتا ہے
Choose an answer
چیک پر کئے گئے دستخطوں سے مطابقت کے لئے
دستخطوں کی مشق کرنے کے لئے
کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے لئے
نئی چیک بک حاصل کرنے کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں سے کون سا بنک مرکزی بنک کی ہدایات کے مطابق فرائض سر انجام دیتا ہے
Choose an answer
غیر ملکی بنک
فہرستی بنک
غیر فہرستی بنک
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
گاہک ایک مقررہ مدت کے بعد ہی کس کھاتے کی رقم نکلواسکتا ہے
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
جاری کھاتہ
مدتی کھاتہ
تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
بنک آف انگلیند کو کب نوٹ جاری کرنے کی اجارہ داری حاصل ہوئی.
Choose an answer
1728
1758
1768
1778
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب بنک مضاربہ کے تحت گاہک کو قرضہ فراہم کرتا ہے تو بنک کہلاتا ہے
Choose an answer
صارف
ضارب
عامل
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
بازار زر مندرجہ ذیل قرضوں کا کاروبار کرتا ہے
Choose an answer
قلیل مدت
درمیانی مدت
طویل مدت
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج ذیل میں سے کون سی اصطلاح زری پالیسی کے طریقے کےطور پر استعمال ہوتی ہے
Choose an answer
شرح بنک
شرح تبادلہ
شرح اجرت
شرح بازار
Previous
Skip
Next
Question # 9
فہرستی بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کےکس ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوتا ہے
Choose an answer
1965
1956
1950
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپویشن کی مجلس انتظامیہ کتنے ارکان پر مشتمل ہوتی ہے
Choose an answer
12
21
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 11
تجارتی بنک کی رجسٹریشن کی درخواست پر کم از کم کتنے پروموٹرز کے دستخط ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
سات
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
مبادلہ خارجہ میں شامل ہیں
Choose an answer
بنک ڈرافٹ
لیٹر آف کریڈٹ
غیر ملکی ہنڈیاں
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسا اعتباری خط ہے جس میں کچھ کاغذات فراہم کرنے کی شرط عائد کی جاتی ہے
Choose an answer
مصدقہ اعتباری خط
دستاویزاتی اعتباری خط
غیر دستایزاتی اعتباری خط
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک کاروباری آدمی کس قسم کے کھاتہ کو ترجیح دیتا ہے
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
غیرملکی کرنسی کا کھاتہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
مالی بحران کو دور کرنے کے لئے مرکزی بنک قرض دیتا ہے
Choose an answer
غیر فہرستی بنک کو
غیر ملکی بنک کو
فہرستی بنک کو
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 16
الیکٹرانک یا ای بنکنگ میں نہیں ہوتا
Choose an answer
کریڈٹ کارڈ کا استعمال
ڈیبٹ کارڈ کا استعمال
چیک کا استعمال
مندرجہ بالا تمال کا استعمال
Previous
Skip
Next
Back