More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غیر تجارتی اداروں کو بھی کہتے ہیں
Choose an answer
غیر نفع بخش
رفاہ عامہ
گوشوارہ آمدن
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
غیر تجارتی اداروں کے ذرائع آمدن ہیں
Choose an answer
چندے
فیسیں
عطیات و امداد
یہ تمام ہی شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
پرانے حصہ داروں کے قربانی کے تناسب معلوم کئے جاتے ہیں
Choose an answer
قربانی کے تناسب = پرانے تناسب - نئے تناسب
قربانی کے تناسب = پرانے تناسب + نئے تناسب
قربانی کے تناسب = پرنے تناسب x نئے تناسب
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کمیشن کی اقسام ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 5
عام طور پر ریٹائرہونے والے حصہ دار کے سرمایہ کے اکاؤنٹ کی کریڈٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کنسائنمنٹ کے سلسلہ میں نقصانات کی اقسام ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسے تمام اخراجات جو مال کنسائینی کے گودام میں پہنچنے کے بعد برداشت کئے جاتے ہیں اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
براہ راست اخراجات
بالواسطہ اخراجات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر گذشتہ تین سالوں کو منافع بالترتیب 9000، 10000، 11000 روپے ہو تو اور خرید کا ہندسہ دوسال کا ہوتو اوسطاً منافع کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی
Choose an answer
10000
20000
30000
35000
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسا کمیشن جو کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو نئی اشیاء کو مؤثر انداز میں متعارف کروانے اور فروخت کو بڑھانے کے سلسلہ میں دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
اووررائیڈنگ کمیشن
ڈیل کریڈئیر کمیشن
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کاروباری ساکھ کے عوامل ہیں
Choose an answer
کاروباری ادارے کا نام
کاروبار کے مالک اور حصہ داران کی ذاتی شہرت
کاروباری ادارے کا موزوں ترین مقام پر واقع ہونا
یہ تمام شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسا حصہ دار جس نے شراکت کے کاروبار میں دوسرے حصہ داروں کی نسبت کم سرمایہ لگا رکھا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
سینیئر حصہ دار
جونیئر حصہ دار
قوسی حصہ دار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
غیر تجارتی اداروں کے حسابات کس سسٹم کے تحت رکھے جاتے ہیں
Choose an answer
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
ٹرپل انٹری سسٹم
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے طریقے ہیں
Choose an answer
اوسطاً منافع کا طریقہ
زائد اوسطاً منافع کا طریقہ
کیپیٹل کا طریقہ
یہ سب شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
حساب نویسی کا ایسا طریقہ جس میں ہر معاملہ کے دونوں کھاتوں کے متعلق اندارج کیا جاتا ہے دوسرے الفاظ میں ہر لین دین میں ڈیبٹ کے بالمقابل کوئی کریڈٹ کھاتہ بھی ہوتا ہے اور کریڈٹ کے بالمقابل ڈیبٹ کھاتہ بھی ہوتا ہے کہلاتا ہے
Choose an answer
ڈبل انٹری سسٹم
سنگل انٹری سسٹم
گوشوارہ معاملات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسا فنڈ جو خصوصی طور پر مستقل اثاثہ جات میں سرکاری کاری کرنے کے لئے قائم کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
جائیداد فنڈ
عام فنڈ
فرسودگی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back