More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کونسی فرکشن انتہائی فرکشن سے قدرے کم ہوتی ہے-
Choose an answer
سٹیٹک فرکشن
رولنگ فرکشن
کائی نیٹک فرکشن
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مومنٹ آف آرم کو کس سے ظاہر کرتے ہیں-
Choose an answer
W
F
T
R
Previous
Skip
Next
Question # 3
گلیسرین کے والیم میں حرارتی پھیلاؤ کے ایفی شنٹ کی قیمت ہے-
Choose an answer
53×10-5
54×10-5
55×10-5
56×10-5
Previous
Skip
Next
Question # 4
بہت زیادہ ٹمپریچر پر مادہ کی حالت ہوجاتی ہے-
Choose an answer
مائع
پلازمہ
ٹھوس
گیس
Previous
Skip
Next
Question # 5
پہاڑوں پرg کی قیمت ہوتی ہے-
Choose an answer
سطح سمندر کے برابر
سطح سمندر سے کم
سطح سمندر سے زیادہ
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ فورس جو کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمل کر کے اس کی شکل میں بگاڑ پیدا کرے کہلاتی ہے-
Choose an answer
فورس
سٹریس
ایلاسٹیسٹی
سٹرین
Previous
Skip
Next
Question # 7
میٹلز کے اچھے کنڈکٹرز ہونے کا سبب ہے:
Choose an answer
آزاد الیکٹران
ان کے مالیکیولز کا بڑا سائز
ان کے مالیکیولز کا چھوٹا سائز
ان کے ایٹمز کی تیزوائبریشنز
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈیم کے پانی میں ذخیرہ شدہ انرجی ہوتی ہے:
Choose an answer
الیکٹریکل انرجی
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
تھرمل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 9
مرکری کی ڈینسٹی ہے-
Choose an answer
13400
13500
13600
13700
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر کوئی جسم اپنے اردگرد کے لحاظ سے اپنی پوزیشن تبدیل کرے کہلاتا ہے-
Choose an answer
ریسٹ
موشن
ایکسلریشن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
--------= ٹارک
Choose an answer
فورس x مومنٹ آرم
مومینٹمx مومنٹ آرم
ایکسز آف روٹیشن xمومنٹ آرم
نیوٹنx فورس
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٹمپریچر ماپنے کے آلے کو کہتے.........ہیں-
Choose an answer
کیلوری میڑ
بیرومیڑ
تھرما میٹر
ریزونینس ٹیوب
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایٹما سفیرک پریشر کو مانپنے والا آلہ ہے-
Choose an answer
بیرومیڑ
نینو میڑ
گیج میڑ
تھرما میڑ
Previous
Skip
Next
Back