More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی جسم میں کپل سے پیدا شدہ ٹارک کپل کی ایک فورس اور کپل آرم کے کے برابر ہوتی ہے-
Choose an answer
حاصل جمع
حاصل ضرب
حاصل تفریق
حاصل تقسیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
سولر سیل کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
سپر سیل
فوٹو سیل
انرجی سیل
ڈرائی سیل
Previous
Skip
Next
Question # 3
سسٹم انڑنیشنل میں فورس کا یونٹ کیا ہے-
Choose an answer
نیوٹن
فیراڈ
ایمپیر
کلوگرام
Previous
Skip
Next
Question # 4
ریسٹ ہوزیشن میں ٹینشن کی مقدار کی مقدار کے برابر ہوتی ہے-
Choose an answer
ایکسلریشن
ماس
وزن
فاصلہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
گلاس کے والیم میں حرارتی پھیلاؤ کے ایفی شنٹ کی قیمت ہے-
Choose an answer
0.6×10-5
0.7×10-5
0.8×10-5
0.9×10-5
Previous
Skip
Next
Question # 6
فزکس کی کتنی شاخیں ہیں-
Choose an answer
چار
پانچ
سات
نو
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب ایکوی لبریم کی دوسری شرط پوری ہوجائے تو جسم میں کونسا ایکسلریشن پیدا نہیں ہوتا ہے-
Choose an answer
لی نیئر
یونیفارم
اینگولر
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک جسم ایکوی لبریم میں ہوتا ہے جب اس:
Choose an answer
کا ایکسلریشن یونیفارم ہو
کی سپیڈ یونیفارم ہو
کی سپیڈ اور ایکسلریشن یونیفارم ہو
کا ایکسلریشن صفر ہو
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس میں حرارت کی ماہیت اس کے اثرات اور انتقال حرارت پر بحث کی جاتی ہے-
Choose an answer
حرارت
میکینکس
روشنی
آواز
Previous
Skip
Next
Question # 10
برف کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے-
Choose an answer
1.9
1.8
1.7
1.6
Previous
Skip
Next
Question # 11
جسمانی حرکات کے لیے ضروری ہے-
Choose an answer
کیمیکل انرجی
مکینیکل انرجی
الیکڑیکل انرجی
حرارتی انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ورک کے لیے کتنی شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے؟
Choose an answer
دو
چار
چھ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 13
کونسی فرکشن انتہائی فرکشن سے قدرے کم ہوتی ہے-
Choose an answer
سٹیٹک فرکشن
رولنگ فرکشن
کائی نیٹک فرکشن
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back